تبدیل شدہ نتائج درست کرنے کے بجائے دوبارہ گنتی کا فیصلہ چیلنج کریں گے ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی 6یوسیز میں دھاندلی زدہ اور تبدیل شدہ نتائج کو درست کرنے کے بجائے دوبارہ گنتی کا جو فیصلہ کیا ہے اسے مزید پڑھیں

الخدمت بنوقابل کے تحت تھائی لینڈ میں باکسنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوجوانوں کے اعزاز میں تقریبِ

کراچی(صباح نیوز)الخدمت بنوقابل پروجیکٹ کے تحت عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ایتھلٹس اور حال ہی میں تھائی لینڈ میں موئی تھائی ورلڈ کِک باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے میں گولڈ میڈلز کا اعزاز حاصل کرنے والے نوجوان آغا کلیم ،محمد صابر مزید پڑھیں

پاکستانی زکوٰة ،فطرہ ،صدقات وعطیات الخدمت کو دیں : نوید علی بیگ

کراچی(صباح نیوز)چیف ایگز یکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت کو بلاسود چھوٹے قرضوں کی فراہمی کے ”مواخات ”پروگرام ،شعبہ ڈائیگنوسٹک سروسز میں ایم آرآئی مشین ،کفالت یتامیٰ پروجیکٹ ،مسافروں کیلئے سحروافطار کے اہتمام اورسیلاب زدگان مزید پڑھیں

علماء کرام کی ٹارگٹ کلنگ کی تحقیقات مجرموں کو سزاد ی جائے۔حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے نیو کراچی میں مولانا سلیم کھتری اور گلستان جوہر میں مولانا عبدالقیوم صوفی کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت ”باہمت بچوں ”کا تفریحی ومطالعاتی دورہ

 کراچی(صباح نیوز)الخدمت کراچی کے آرفن کیئر پروگرام میں رجسٹرڈ ” باہمت بچوں ” کو گرین اینڈ کلین پاکستان کے تحت پی اے ایف میوزیم کے تفریحی ومطالعاتی دورے پرلے جایا گیا۔ دورے میںڈائریکٹر آرفن کیئر پروگرام یوسف محی الدین ،منیجر مزید پڑھیں

کراچی ائرپورٹ پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال کردیا گیا

کراچی(صباح نیوز) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال کردیا گیا ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر جدید فیشل ریکوگنیشن نظام(ایف آر ایس)فعال کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

ریلوے لائن کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش، سلیپرز کو نقصان پہنچا

کوٹری(صباح نیوز) کوٹری کے بولہاری اسٹیشن کے قریب ریلوے لائن پر دھماکے میں سلیپرز کو نقصان پہنچا۔ نامعلوم تخریب کاروں کی جانب سے دھماکا خیز مواد سے ریلوے لائن کو اڑانے کی کوشش کی گئی، جس کے نتیجے میں کراچی مزید پڑھیں

عمران خان کا ایجنڈا فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرنا ہے،گورنرسندھ

کراچی(صباح نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ایجنڈا اس ملک کی فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرنا ہے۔ کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے کراچی کی 6 یونین کونسلزمیں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی درخواست پر کراچی کی چھ یونین کونسلزمیں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات میں بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست دائر کی تھی، مزید پڑھیں

کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام مسائل کے حل کے لیے جماعت اسلامی کا میئر دیکھنا چاہتے ہیں.اسماء سفیر

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر نے کہا ہے کہ کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل اور شہر کی روشنیاں بحال کرنے کے لیے جماعت اسلامی کا میئر دیکھنا چاہتے مزید پڑھیں