تبدیلی صرف اور صرف اسلامی نظام سے آ سکتی ہے،راشد نسیم

کراچی (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ تینوں نام نہاد بڑی سیاسی جماعتیں لاکھوں کروڑوں کے عوض ٹکٹیں فروخت کر رہی ہیں، ریاست مدینہ کی دعویدار سب سے آگے ہے۔ ثابت ہو گیا کہ پی مزید پڑھیں

سیاسی بحران ملک کی تباہی کا سبب ہے،لیاقت بلوچ

حیدرآباد(صباح نیوز)  نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی بحران ملک کی تباہی کا سبب ہے، سودی لعنت نے معیشت و تجارت کو تباہ کرکے رکھ دیا، پاپولر لیڈر شپ بھی عوام کو مسائل سے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ہی شہر کی حقیقی قیادت ہے عوام کی تمناؤں کے مطابق میئر ہمارا ہی ہوگا حافظ نعیم الرحمن

 کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے تحت یکم شوال کو ادارہ نورحق میں روایتی عید ملن کا انعقاد ہوا جس میں مرکزی ،صوبائی اور کراچی کے ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی ۔حافظ نعیم الرحمن نے اس موقع پر میڈیا مزید پڑھیں

کوشش کریں کہ سندھ کے ہر گھر میں سولر سسٹم لگوایا جائے، آصف زرداری

کراچی (صباح نیوز)وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔آصف زرداری اور امتیاز شیخ کی ملاقات میں ملکی سیاست اور دیگر امور پر تبادلہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کیلئے سندھ میں کل احتجاج کا اعلان

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ایک ہی دن عام انتخابات کے انعقاد کے لیے صوبے میں 25 اپریل کو احتجاج کیا جائے گا۔پی پی پی مزید پڑھیں

عمران خان کے غلط فیصلوں نے آج پاکستان کو اس نہج پر لاکھڑا کردیا ہے ، خورشید شاہ

سکھر(صباح نیوز)وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے غلط فیصلوں نے آج پاکستان کو اس نہج پر لاکھڑا کردیا ہے۔ سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران سید خور شید شاہ مزید پڑھیں

عید تقوی , ایمان اور احتساب کے ساتھ روزے رکھنے ،رب کی کبریائی کے اظہار کے ساتھ خوشیاں اور مسرتیں بانٹنے کا دن ہے .دردانہ صدیقی

کراچی (صباح نیوز) رمضان المبارک تزکیہ نفس اور اصلاح کردار کی تربیت کا مہینہ ہے- تقوی اور ایمان کے ساتھ رمضان المبارک میں بھلائیاں اور برکتیں سمیٹنے والے یقینا مبارکباد کے مستحق ہیں .اللہ تعالی ہم سب کی عبادتیں اور مزید پڑھیں

ابھی تک خانہ شماری مکمل کی گئی نہ اس کی جعل سازیوں کا سد باب کیا گیا ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مردم شماری میں محدود توسیع تو کی گئی لیکن ابھی تک درست خانہ شماری مکمل کی گئی ہے نہ خانہ شماری کی جعل سازیوں اور اور دھاندلیوں کا مزید پڑھیں

کراچی: گھر میں سلنڈر پھٹنے سے میاں بیوی اور 2 بچے زخمی

کراچی(صباح نیوز)گھر میں سلنڈر پھٹنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی سیکٹر 4 ڈی میں گھر کے اندر زور دار دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا چھ ماہ تک20 لاکھ افراد کو مفت راشن دینے کا اعلان

کراچی(صباح نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چھ ماہ تک صوبے بھر میں 20 لاکھ لوگوں کو مفت راشن دینے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں گورنر سندھ نے فیڈرل بی ایریا میں سحری کی۔ اس موقع پر ان کا مزید پڑھیں