دنیا دین فطرت کی طرف لوٹ رہی ، طاغوتی نظام ختم ہورہا ہے،راشد نسیم

 کراچی (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک میں مساجد آباد جبکہ مغربی دنیا میں گرجا گھر ویران ہورہے ہیں جہاں نوجوانوں کو مختلف محافل کے بہانے چرچز میں بلایا جاتا ہے ۔حالات سے مزید پڑھیں

عید کی خوشیوں میں اہل محلہ و عزیز واقارب کا خیال رکھیں.اسماء سفیر کا عید پر پیغام

کراچی (صبا ح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ اسما سفیر نے عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام اہل وطن اور امت کو عید کی مبارکباد دی اورکہاکہ عید کے پرمسرت لمحات اللہ تعالیٰ کی کبریائی اور مزید پڑھیں

کراچی کے عوام کو پورا نہیں گنا گیا تو اس ڈیجیٹل مردم شماری کو ہرگز قبول نہیں کریں گے.حافظ نعیم الرحمن

 کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا واضح اور دوٹوک مؤقف ہے کہ اگر کراچی کے عوام کو پورا نہیں گنا گیا تو اس ڈیجیٹل مردم شماری کو ہرگز قبول نہیں کریں گے مزید پڑھیں

قرآن کے نظام کو نافذ کر کے ہی اسلامی اور خوشحال پاکستان بنانا ممکن ہے،دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہاہے کہ قرآن کے آفاقی پیغام میں قوموں کے لئے امن ،سلامتی اور دلوں کے امراض کی شفا ہے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت مزید پڑھیں

کراچی،جماعت اسلامی کے تحت 10ہزار ضرورت مند بچوں میں عید کے کپڑے و تحائف کی تقسیم

 کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت ہر سال کی طرح امسال بھی 10ہزار ضرورت مند بچوں میں عید کے کپڑوں وتحائف کی تقسیم کے لیے بارہ دری گراؤنڈ نارھ ناظم آباد بلاک Aمیں تقریب عید گفٹ بازار کا انعقاد مزید پڑھیں

کراچی،نارتھ ناظم آباد میں خاتون کا قاتل اس کا شوہر ہی نکلا، ملزم گرفتار

کراچی (صباح نیوز)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے بلاک کیو میں خاتون کا قاتل اس کا شوہر ہی نکلا، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ملزم نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے مزید پڑھیں

75سال سے برسراقتدار اشرافیہ نے عوام کے ساتھ زیادتی کی،مفتاح اسماعیل

کراچی(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ 75 سال سے برسراقتدار اشرافیہ نے عوام کے ساتھ زیادتی کی۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان اپنی برابری کے دیگر مزید پڑھیں

اورنگی اور کورنگی کے عوام 15جنوری کی طرح 7مئی کو بھی پیپلز پارٹی کو شکست دیں گے ، حافظ نعیم الرحمن

 کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری میں درست خانہ شماری نہیں ہوئی باقی سارے کام ہورہے ہیں۔ جاگیردار اور وڈیرے مردم شماری میں پھر سے شب خون مارنا چاہتے ہیں، یہ مزید پڑھیں

ترک قونصلیٹ کی الخدمت وفد اورباہمت بچوں کے اعزاز میں تقریب

 کراچی(صبا ح نیوز)ترک قونصلیٹ ، ترک تنظیم ٹکا کے تعاون سے اور ترک قونصل جنرل کی دعوت پر الخدمت کے وفد اور آغوش ہوم کے باہمت بچوں نے افطار ڈنر میں شرکت کی ۔افطار ڈنر میں امیر جماعت اسلامی کراچی مزید پڑھیں