علمائے کرام نماز جمعہ میں عافیہ کی جلد رہائی کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں: ڈاکٹر فوزیہ کی اپیل

کراچی (  صباح نیوز)  عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے علمائے کرام اور ائمہ مساجد سے اپیل کی کہ عافیہ کی قید ناحق کی 2 دہائیاں مکمل ہونے کے موقع پر رمضان المبارک اور بالخصوص نماز جمعہ میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کی حسان نیازی کے والد کوفوری نوعیت کی درخواست معمول کے مطابق دائر کرنے کی ہدایت

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا نے حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی کوفوری نوعیت کی درخواست معمول کے مطابق دفتر میں دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں

الخدمت کے 53واٹرفلٹریشن پلانٹس پینے کا صاف پانی فراہم کر رہے ہیں،نوید علی بیگ

کراچی(صباح نیوز)الخدمت کے” کلین واٹر پروجیکٹ” کے تحت شہرکے مختلف علاقوں میں 53واٹر فلٹریشن پلانٹس شہریوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کر رہے ہیں ۔ تمام پلانٹس کے ذریعے کراچی کے شہریوں کومعیار کا پانی فراہم کیا جا رہا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہیں، آپ بھی ہمارا مینڈیٹ تسلیم کریں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کو ہم تسلیم کرتے ہیں، آپ ہمارے مینڈیٹ کو بھی تسلیم کریں۔کراچی کو ہمیشہ محروم رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے، شہر کے نوجوانوں مزید پڑھیں

اسلام آبا د ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی کراچی کی درخواست پر کراچی کی چھ یونین کونسلوں میں دوبارہ گنتی کے عمل کوروکتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آبا د ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے جماعت اسلامی کراچی کی درخواست پر کراچی کی چھ یونین کونسلوں میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکم سے جاری دوبارہ گنتی کے عمل کوروکتے ہوئے مزید پڑھیں

کراچی ،الخدمت کے تحت شہر کے مختلف علاقوں میں روزہ داروں کیلئے دسترخوان قائم

 کراچی (صباح نیوز)الخدمت کراچی کے تحت روزہ داروں کیلئے ماہ مقد س میں دستر خوان قائم کیے گئے ہیں ،جہاں یومیہ ہزاروں افراد ان دسترخوانوں سے افطاری اور سحری کے اوقات میں استفادہ کر رہے ہیں ۔ یہ بات ڈائریکٹر مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات ،ضلع شہید بینظیر آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا

شہید بینظیر آباد(صباح نیوز)سندھ کے ضلع شہید بینظیر آباد میں گزشتہ روز ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ ضلع کی 60یونین کونسلوں میں سے 59یونین کونسلز سمیت 8ٹاؤن کمیٹی اور ایک میونسپل کارپوریشن میں مزید پڑھیں

حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج

کراچی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ جمشید کوارٹر میں محمد اقبال نامی شخص کی مدعیت میں حسان نیازی اور دیگر ساتھیوں مزید پڑھیں

کراچی ،24گھنٹوں میں ڈاکوؤں نے ایک بزرگ شہری کی جان لے لی ، مزاحمت پر10شہری زخمی

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں 24گھنٹوں میں ڈاکوؤں نے ایک بزرگ شہری کی جان لے لی جبکہ مزاحمت پر فائرنگ کے واقعات میں 10شہری زخمی ہوگئے۔ لانڈھی شرافی گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پر زوالفقار نامی شہری زخمی ہوگیا، اورنگی ٹاؤن پانچ نمبر مزید پڑھیں

شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین ای سی ایل سے نام نکلنے پر دبئی روانہ

کراچی(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے دو اہم رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن اور پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای مزید پڑھیں