ممکنہ بارشیں، کراچی ایئرپورٹ پر تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو الرٹ جاری

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ایئرپورٹ پر تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو الرٹ جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں کہا مزید پڑھیں

خیرپور ،کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آ تشزدگی، خاتون، چاربچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

خیرپور (صباح نیوز) خیرپور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگنے سے خاتون اورچار بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق 26اور 27اپریل کی درمیانی شب کراچی سے لاہور مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے تیار کیے جانے والے دوسرے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی تعمیر کا آغاز 

کراچی(صباح نیوز)پاکستان کیلئے تیار کیے جانے والے دوسرے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تقریب کا انعقاد رومانیہ کے ڈیمن شپ یارڈ میں ہوا۔رومانیہ مزید پڑھیں

کراچی شہر میں ڈاکوؤں کا راج ، پولیس ناکام ، عوام کی جان و مال کو تحفظ نہیں ، حافظ نعیم الرحمن

 کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے گزشتہ روز کورنگی ڈھائی نمبر میں ڈکیتی کی واردات میں بائیک چھیننے کے دوران مزاحمت پر مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 17سالہ نوجوان حذیفہ کے والد محمد مزید پڑھیں

وہ وقت دور نہیں کہ جب دنیا بھر میں اسلام کا بول بولا ہو گا۔ راشد نسیم

کراچی(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مثبت تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، لوگ دین فطرت کے قریب آ رہے ہیں اور بالخصوص خواتین میں اسلامی اقدار کو اپنانے کا رواج مزید پڑھیں

دردانہ صدیقی کی رکن جماعت اسلامی قدسیہ فخری کی وفات اور رکن جماعت ثریا مسعود کے شوہر کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی نے دیرینہ رکن جماعت و رکن مرکزی شعبہ نشرواشاعت شازیہ فخری کی والدہ محترمہ قدسیہ فخری کے انتقال اور رکن جماعت ثریا مسعود کے شوہر کی وفات پر گہرے مزید پڑھیں

جیکب آباد،پولیس مقابلہ ،3اہلکار شہید ،3زخمی

جیکب آباد(صباح نیوز)جیکب آباد کے تھانہ مولا داد کی حدود میں پولیس مقابلے میں 3 اہلکار شہید اور3 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی سمیر چنا کے مطابق بلوچستان پولیس نے ڈاکوئوں کا تعاقب کیا، تو ڈاکو فرار ہوکر جیکب آباد مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس،سندھ ہائی کورٹ کا اداروں کی رپورٹ پرعدم اعتماد

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں اداروں کی رپورٹ پرعدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو وفاقی حکومت سے رپورٹ لے کر جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیوایم کے مزید پڑھیں

گھوٹکی، پولیس مقابلے میں5 ڈاکو ہلاک

گھوٹکی (صباح نیوز)گھوٹکی میں پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس گشت پر تھی اس دوران قادرپور لنک روڈ پر مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوگیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5 ڈاکو ہلاک مزید پڑھیں

کراچی کے ساتھ فراڈ اور جعلی مردم شماری کے خلاف 30اپریل کو احتجاجی مارچ کریں گے ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا ہے کہ نمائشی اقدامات کے بجائے کراچی کی حقیقی آبادی کو مکمل شمار کیا جائے ،بار بار چند روز کی توسیع کے باجود تاحال کراچی میں ڈیجیٹل مردم شماری کا عمل درست طور مزید پڑھیں