سندھ حکومت کی تحفظات دور نہ ہونے پر مردم شماری قبول نہیں کریں گے،مراد علی شاہ

کراچی(صباح نیوز) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری پر ہمارے اعتراض درست نہ ہوئے تو ہم اس کی حمایت نہیں کریں گے، ملک شدید مالی بحران سے گزر رہا ہے، ایک شخص کے کہنے مزید پڑھیں

کراچی میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے ارسلان تاج گرفتار

کراچی(صباح نیوز) کراچی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کراچی اور رکن صوبائی اسمبلی ارسلان تاج کو گرفتار کر لیا۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کو ان کی رہائش گاہ گلشن اقبال مزید پڑھیں

کراچی کے شارع فیصل پر16منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیاگیا

کراچی(صباح نیوز) کراچی کے شارع فیصل پر رات گئے نرسری کے قریب 16منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ حکام کے مطابق عمارت مزید پڑھیں

معاشرے کی تعمیر و ترقی اور اخلاقی تربیت میں خواتین کا کردار اہم ہو تا ہے ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی (حلقہ خواتین) کے تحت ، خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری سرگرمیوںکے سلسلے میں ہفتہ کو مقامی ہوٹل میں ناظمہ کراچی اسماء سفیر کی زیر صدارت ”محفوظ عورت ، مضبوط خاندان،مستحکم معاشرہ ” اور مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ،پروفیسرنظام الدین قائمقام امیر مقرر

کراچی(صباح نیوز)  امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں ان کی واپسی 29مارچ کو ہوگی ۔انہوں نے اپنی عدم موجودگی میں صوبائی نائب امیرپروفیسر نظام مزید پڑھیں

عمران خان وزارت عظمیٰ کھونے کی وجہ سے دماغی توازن کھو بیٹھا ہے، کامران ٹیسوری

سیہون (صباح نیوز)گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی وزارت عظمیٰ کھونے کی وجہ سے اپنا دماغی توازن کھو بیٹھا ہے،ایک کروڑ روزگار اور 50 لاکھ گھر دینے والا شخص عوام کو گمراہ کرنے مزید پڑھیں

سینئر صحافی وایڈیٹر روزنامہ ایکسپریس طاہر نجمی انتقال کرگئے ، بحریہ ٹاؤن کراچی کے قبرستان میں سپرد خاک

  کراچی،اسلا م آباد(صباح نیوز) سینئر صحافی و روزنامہ ایکسپریس کے ایڈیٹر طاہر نجمی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے، انہیں بحریہ ٹاون کراچی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔طاہر نجمی کچھ ہفتوں سے علیل تھے اور نجی اسپتال میں مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن، سندھ کے 15 اضلاع میں دوبارہ پولنگ 26 مارچ کو ہوگی، پولنگ کا دوبارہ شیڈول جاری

کراچی (صبا ح نیوز)الیکشن کمیشن نے سندھ کے بلدیاتی الیکشن کے دوران مختلف وجوہات پرروکی گئی پولنگ کا دوبارہ شیڈول جاری کردیا ہے۔سندھ کے 15 اضلاع میں ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کا دنگل سجے گا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ مزید پڑھیں

نا مکمل انتخابی عمل :جماعت اسلامی کا دھرنا ، چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

کراچی(صباح نیوز)الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کراچی میں بلدیاتی انتخابی عمل کو مکمل نہ کر نے، ملتوی شدہ 11نشستوں پر انتخابی شیڈول کے تاحال اعلان نہ کرنے ، مکمل نتائج میں مسلسل مزید پڑھیں