پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابی شیڈول کو چیلنج کرنا مزید توسیع کی سازش ہے ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے ملتوی شدہ بلدیاتی نشستوں کے انتخابی شیڈول کو چیلنج کرنے کے اعلان پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول عدالت میں جمع کرادیا

کراچی(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔کراچی کی گیارہ یوسیز سمیت سندھ کی 93 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی الیکشن کیلئے درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے ضمنی مزید پڑھیں

مولانا کھوسہ تحریک اسلامی کا قیمتی سرمایہ ہیں،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) سندھ کے ممتاز عالم دین شیخ القرآن والحدیث مولانا عبد اللہ کھوسہ شدید علیل او رکنگ عبد العزیز ہسپتال مکة المکرمہ میں زیرعلاج ہیں،کشمورضلع سے تعلق رکھنے اورکئی کتب کے مصنف ملونا عبداللہ کھوسہ ان دنوں عمرہ کی مزید پڑھیں

حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی امریکہ کے تنظیمی دورے سے وطن واپس پہنچ گئیں

کراچی (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی  امریکا کے تنظیمی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں ہیں۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر اقوام متحدہ میں خواتین کانفرنس مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر سے کروڑ وں روپے کی ہیروئن برآمد

کراچی(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکارروائی میںکراچی سے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے چارکروڑ روپے سے زائد مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرلی۔ اے این ایف حکام کے مطابق اینٹی نارکوٹکس مزید پڑھیں

ملتوی شدہ 11نشستوں پر انتخابی شیڈول ، اہل کراچی کی فتح ہے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی  انتخابات کی ملتوی شدہ 11نشستوں پر انتخابی شیڈول کا اجراء اہل کراچی کی فتح و کامیابی ہے ، جماعت اسلامی بھر پور طریقے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے نائب صدر سید احسان اللہ وقاص کا چولستان میں سولر سب مرسیبل پروجیکٹس اور کمیونٹی سینٹر کا دورہ۔ منصوبوں کا جائزہ لیا

 بہاولپور(  صبا ح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر سید احسان اللہ وقاص نے ضلع بہاولپور کے علاقے چولستان میں سولر سب مرسیبل پروجیکٹس اور کمیونٹی سینٹر کا دورہ کیا اور منصوبوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پرالخدمت صاف مزید پڑھیں

الخدمت سے انڈس کالج آف فیملی میڈیسن اینڈپبلک ہیلتھ ودیگر اداوں کے معاہدے

کراچی(صباح نیوز)الخدمت کراچی سے انڈس میڈیکل کالج آف فیملی میڈیسن اینڈ پبلک ہیلتھ (ICFMPH)،قرطبہ کیئر انسٹی ٹیوٹ اور بیسٹ کیئر ہسپتال سے میڈیکل پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ سمیت دیگر معاہدے طے پاگئے۔جمعہ کی صبح الخدمت ہسپتال اینڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر ناظم آباد مزید پڑھیں

نا مکمل بلدیاتی انتخابی عمل ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت کل شاہراہ فیصل سمیت 10اہم شاہراؤں پر دھرنے دیئے جائیں گے

کراچی(صباح نیوز)الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کراچی میں بلدیاتی انتخابی عمل کو مکمل نہ کر نے، ملتوی شدہ 11نشستوں پر انتخابی شیڈول کے تاحال اعلان نہ کرنے اور مکمل نتائج میں مسلسل مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے کارکنان اپنی جد وجہد کو تیز کریں،عطیہ نثار

اسلام آباد(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کے تحت الفلاح ہال میں ارکان کے لیے تربیت گاہ کا انعقاد کیا گیا۔تربیت گاہ میں مرکزی اور صوبائی نظم نے خصوصی شرکت کی۔ ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی عطیہ مزید پڑھیں