کراچی(صباح نیوز) چیف ایگزیکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت مواخات پروگرام Micro Finance))کے ذریعے بے روزگاروں کو ان کے پیروں پرکھڑا کر نے کیلئے کوشاں ہے اور اب تک سینکڑوں بیروزگاروں کو بلاسود قرضے فراہم مزید پڑھیں
خیرپور(صباح نیوز)خیرپور میں صندوق سے 3 کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ایک بچے پر تشدد کے نشانات ظاہر ہوئے ہیں۔ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچوں کے ساتھ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)کراچی میں سٹی پولیس نے مقابلے کے بعد لیاری گینگ کا بدنام زمانہ اور انتہائی مطلوب گینگ وار کمانڈر فیصل عرف ملا گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی امجد حیات نے کہا کہ ملزم پولیس کی انتہائی مطلوب ملزمان مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)قرآن دنیا میں عملی طور پر نافذ ہونے کیلئے آیا ہے ۔قرآن کو امام بنا کر ہم دنیا کے امام بن سکتے ہیں ۔دنیا میں حاکمیت اعلی صرف اللہ کی ہے۔پاکستان اللہ کی حاکمیت کے لئے ہی قائم ہوا مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ غزہ میں خون ناحق رنگ لائے گا، شامِ غم امید سحر کی نوید ہے، قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، اہل فلسطین نے مسلمان حکمرانوں پر حجت تمام کر مزید پڑھیں
کراچی ( صباح نیوز) مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی و سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے کہاہے کہ عدلیہ میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کا الزام سنگین مسئلہ ہے، تحقیقات ہونی چاہیے۔ملک اس وقت انارکی کے دھانے پر کھڑا مزید پڑھیں
نواب شاہ (صباح نیوز)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے پیپلز پارٹی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب ہوگئیں۔سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 کے ریٹرننگ افسر کے مطابق ضمنی انتخاب کیلئے 11 امیدواروں مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم نے جماعت اسلامی کے تحت مظلوم و نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہفتہ 30مار چ کو شاہراہ قائدین پر ہونے والی ”شب یکجہتی غزہ”میں کراچی کی ماؤں، بہنوں مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)الخدمت کے” کلین واٹر پروجیکٹ” کے تحت شہرکے مختلف علاقوں میں 53واٹر فلٹریشن پلانٹس شہریوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کر رہے ہیں ۔ تمام پلانٹس کے ذریعے کراچی کے شہریوں کومعیار کا پانی فراہم کیا جا رہا مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)چیئرپرسن بورڈ پاکستان سٹاک ایکسچینج ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ملک کی آمدنی کو ڈیجیٹلائز کرنا سرمایہ کاری کے لئے بہتر ہو گا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شمشاد اختر نے مزید پڑھیں