اسداللہ بھٹو،محمد حسین محنتی کی حافظ نعیم الرحمن کو نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی( صباح نیوز)مرکزی نائب  امیرجماعت اسلامی اسداللہ بھٹو اور صوبائی امیر محمد حسین محنتی نے  جماعت اسلامی کے نو منتخب  امیر حافظ نعیم الرحمن کو نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔دونوں رہنمائوں مزید پڑھیں

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی جماعت اسلامی پاکستان کے امیر بننے پر حافظ نعیم الرحمان کو مبارکباد

کراچی (صباح نیوز)صوبائی وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر بننے پر حافظ نعیم الرحمان کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ جمعرات کو سعید غنی نے ادارہ نور حق مزید پڑھیں

عوام مسلح ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر،لاء اینڈ آرڈر و حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے عوام کو مسلح ڈاکوئوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے ، شہر میں لاء اینڈ آرڈر اور حکومت نام کی کوئی چیز موجود مزید پڑھیں

سراج الحق کی اپیل پر کل یوم القدس کے طور پر منایا جائے گا۔جماعت اسلامی سندھ

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر  جمعہ 05 اپریل کو کراچی تا کشمور جمعتہ الوداع کو یوم القدس کے طورپر منایا جائے گا۔ صوبائی ترجمان مجاہد چنا کے مطابق اس سلسلے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، جیکب مزید پڑھیں

روشنیوں کا شہرکہلانے والے کراچی میں جاری بے لگام ڈاکوراج نے تین کروڑ سے زائد شہریوں کو خوف میں مبتلا کر رکھا ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)  جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کراچی میں ڈاکوراج اورگذشتہ شب انڈہ موڑنارتھ ناظم آباد میں ڈاکوئوں کے ہاتھوں جماعت اسلامی کے کارکن سیدحامد علی سمیت آئے روزبیگناہ شہریوں کے قتل کی مزید پڑھیں

آج امت مسلمہ تاریخ کے انتہائی المناک دور سے گزر رہی ہے، قبلہ اول دشمنوں کی چیرہ دستیوں کا شکار ہے ،رخشندہ منیب

کراچی (صباح نیوز)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے کہا ہے کہ آج امت مسلمہ تاریخ کے انتہائی المناک دور سے گزر رہی ہے ہر طرح کے انسانی اور مادی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود مزید پڑھیں

سانگھڑ: ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5 بچے انتقال کرگئے

سانگھڑ:(صباح نیوز)سانگھڑ کے گاؤں نیاز بھٹی میں 3 روز کے دوران 5 کمسن بچوں کی اموات ہوئیں۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کے مطابق بچوں کو الٹی،بخار  اور ڈائیریا کی شکایت پر  اسپتال لایا گیا تھا، بچوں کی عمریں 4 سے 8 مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ اور لاہور کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ارسال کرنا شرمناک عمل ہے ،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے 6معزز ججز نے پینڈوراباکس کھول دیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ اور لاہور کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ارسال مزید پڑھیں

الخدمت جیلوں میں قیدیوں کی فلاح وبہبود کیلئے کام کررہی ہے : نوید علی بیگ

 کراچی(صباح نیوز)چیف ایگز یکٹو الخدمت کر اچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت ملک بھر کی طرح کراچی کی جیلوں میں بھی قیدیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کر رہی ہے۔ صاف پانی ،انگریزی وچائنیز لینگویج اورکمپیوٹرکورسز،صحت مزید پڑھیں

شراب پینے والے مسلمان کو فوری گرفتار کیا جائے،گورنر سندھ

کراچی(صباح نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ شراب پینے والے مسلمان کو فوری گرفتار کیا جائے، مسلمانوں کو شراب بیچنے والے کی دکان سیل کی جائے۔ کامران ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں