کراچی میں 84 الخدمت مدارس تفہیم القران قائم ہیں ،نوید علی بیگ

کراچی (صباح نیوز) چیف ایگز یکٹو الخدمت فاؤنڈیشن کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ شہر قائد میں 84  الخدمت مدارس تفہیم القرآن کام کر رہے ہیں ،الخدمت مدارس تفہیم القرآن اب تک سیکڑوں حفاظ تیارکر چکے ہیں ۔ مزید پڑھیں

مغربی مصنوعات کا سختی کے ساتھ بائیکاٹ کیا جائے . حافظ نصر اللہ عزیز

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصر اللہ عزیز نے کہا ہے کہ  روزہ خالصتاً اللہ کے لئے ہے اور اللہ ہی بہتر اجر دینے والا ہے۔روزہ بندے میں تقویٰ کی صفات پیدا کرتا ہے اور اللہ مزید پڑھیں

اسلامی نظام ہی پاکستان کو بحران سے نکال سکتا ہے . اسد اللہ بھٹو

کراچی(صباح نیوز)  مرکزی نائب امیرجماعت اسلامی وسابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ غزہ کے مظلوم مسلمانوں نے جہاد کو ایک بار پھر زندہ کردیا ہے۔58سے زائد اسلامی ممالک کی فوجیں خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی مزید پڑھیں

امن و امان کی صورتحال تسلی بخش نہیں، وزیراعلی سندھ کا اعتراف

کراچی(صباح نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے تسلیم کیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال تسلی بخش نہیں۔سینیٹ الیکشن کے موقع پر سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنہوں نے مقابلہ کرنا تھا مزید پڑھیں

کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہترنہ ہوئی توحکومت چھوڑ بھی سکتے ہیں،فیصل سبزواری

کراچی(صباح نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہترنہ ہوئی توحکومت چھوڑ بھی سکتے ہیں، نوجوانوں کو چند ہزار روپے کے پیچھے مارا جارہا ہے اور وزیر داخلہ سندھ مزید پڑھیں

مقابلے کو آنے والے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کر گئے،مراد علی شاہ

کراچی (صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مقابلے کو آنے والے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کر گئے ،سرفراز راجڑ کو ریٹائر کرانا پیپلز پارٹی کا فیصلہ تھا، فیصل واوڈا پیپلز پارٹی میں نہیں ہیں۔ سندھ مزید پڑھیں

کراچی میں مقامی پولیس کے بغیر جرائم کنٹرول نہیں کیے جا سکتے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں جب تک مقامی پولیس کا تصور اور نظام قائم نہیں کیا جائے گاجرائم کو کنٹرول اور شہریوں کی جان و مال کو تحفظ حاصل نہیں ہو مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن رکن سندھ اسمبلی منتخب

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے جس کے بعد صوبائی اسمبلی میں جماعت اسلامی ارکان کی تعداد 2ہوگئی۔الیکشن کمیشن نے پی ایس 129 سے حافظ نعیم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں

امن امان کی بہتری کیلئے بجٹ میں 160 ارب روپے کی خطیر رقم رکھنے کے باوجود کراچی تاکشمور سندھ کے عوام امن کو ترس گئے

  کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ عزیز نے کہا ہے کہ سندھ میں امن وامان کے لیے 160 ارب 34کروڑ سالانہ بجٹ مختص کرنے کے باوجود کراچی تاء کشمور سندھ کے عوام امن کو ترس مزید پڑھیں

فتح مکہ کے بعد تمام اسلام دشمن عناصر کی ہمتیں پست ہوگئیں۔رخشندہ منیب

کراچی(صباح نیوز) ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ جب تک مسلمانوں نے قرآن و حدیث کو مقدم رکھا اور اس پر عمل پیرا رہے تو وہ دنیا میں غالب مزید پڑھیں