32ہزار فلسطینیوں کی شہادت ، امریکہ و اسرائیل کے ساتھ مسلم حکمران بھی ذمہ دارہیں ، حافظ نعیم

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ غزہ میں خواتین اور بچوں سمیت 32ہزار فلسطینیوں کی شہادت کی ذمہ داری اقوام متحدہ کے دہرے معیار ، امریکہ و اسرائیل کی کھلی دہشت گردی و جارحیت مزید پڑھیں

معرکہ حق و باطل میں چیلنجز آتے رہتے ہیں، آخر کار حق ہی غالب آتا ہے،راشد نسیم

 کراچی (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں طاغوتی قوتیں اسلامی تحریکات سے خوفزدہ ہیں۔اخوان المسلمون ہو یا جماعت اسلامی، طاغوت  ان قوتوں کو ایک ہی سمجھتا ہے اور اپنے لیے اصل خطرہ مزید پڑھیں

 پٹرولیم مصنوعات میں جی ایس ٹی کا کوئی جواز نہیں ہے،،محمد حسین محنتی

کراچی(  صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں جی ایس ٹی کا کوئی جواز نہیں ہے،مفادپرست حکمرانوں کی غلامانہ پالیسیوں کی وجہ سے آج ملک میں مہنگائی مزید پڑھیں

سندھ میں بد امنی  معاشی بدحالی  سے کروڑوں لوگ بھوک کاشکارہیں،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ایک طرف سندھ میں بے بدامنی کا راج ہے تو دوسری جانب معاشی بدحالی اور غربت کی وجہ سے کروڑوں لوگ بھوک، بدحالی مزید پڑھیں

خیرپور، آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

خیرپور(صباح نیوز)خیرپور میں ٹامیوالی کے نواحی علاقے گلپور طلبانی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور ٹامیوالی جاں بحق ہونے والا شخص جانوروں کیلئے فصلوں میں سبز چارہ کاٹ رہا تھا۔ جاں بحق مزید پڑھیں

جامشورو، پولیس پر فائرنگ کے بعد فرارہونے والوں کی گاڑی کو حادثہ،3 ہلاک

جامشورو(صباح نیوز)جامشورو کے قریب انڈس ہائی وے پرپولیس پر فائرنگ کے بعد فرارہونے والوں کی گاڑی الٹ کر گڑھے میں گرنے سے 3ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر پولیس نے ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی حکومت میں عوام مسلسل ڈاکوؤں کا نشانہ بن رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شہر میں دو دن میں مسلح ڈکیتیو ں ، ڈاکوئوں کی لوٹ مار اور فائرنگ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں میں مزید تین شہریوں اوررواں سال 42شہریوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے مزید پڑھیں

غزہ میں6ماہ سے جاری وحشیانہ ظلم پرانسانیت شرماگئی ہے ، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری جنرل منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ غزہ میں6ماہ سے جاری وحشیانہ ظلم پرانسانیت شرماگئی ہے،پوری دنیا اس پرسراپااحتجاج مگرمسلم حکمران بے حسی وبے غیرتی کی تصویربنے ہوئے ہیں۔کراچی میںجماعت اسلامی کے تحت مزید پڑھیں

یتیم بچے ہمارے بچے ہیں ،الخدمت کی جانب سے عید شاپنک لائق تحسین ہے: فرحان احمد

کراچی(صباح نیوز)الخدمت کراچی کے” شعبہ آرفن کیئر پروگرام ”کے تحت کراچی کے باہمت یتیم بچوں کی 5 روزہ عید شاپنگ اختتام پذیر ہوگئی ،پانچویں روز   450باہمت بچوں کو عید کی شاپنگ کروائی گئی،الخدمت آغوش ہوم گلشن معمار کے بچوں مزید پڑھیں