الخدمت کے تحت عید شاپنگ ،معروف کرکٹر عبد الرزاق کی یتیم بچوں سے ملاقات

کراچی(صباح نیوز)الخدمت کراچی کے” شعبہ آرفن کیئر پروگرام ”کے تحت کراچی کے باہمت یتیم بچوں کی 5 روزہ عید شاپنگ کے چوتھے روز معروف کرکٹر قومی کرکٹ ٹیم عبدالرزاق نے کراچی کے بڑے سپر اسٹور کا دورہ کیا ۔یتیم بچوں مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات: این اے 207 نوابشاہ سے آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور

نوابشاہ (صباح نیوز) ضمنی انتخابات میں این اے 207 نوابشاہ سے نو منتخب صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ آصفہ بھٹو کی جانب سے ممتاز قانون دان فاروق ایچ نائیک الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اب گلشن اقبال ٹاؤن میں پائیدار ترقی دکھائی دے گی،ڈاکٹر فواد

 کراچی( اسٹاف رپورٹر) چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی زیرنگرانی ماہ رمضان المبارک میں بلدیاتی خدمات کی بہتری اور روزے داروں کو سحر وافطار میں آمدورفت میں آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے  گلشن اقبال ٹاؤن کی انتظامیہ مزید پڑھیں

وزیر دفاع کی جانب سے پاک فوج میں افسران رینک کے افغان شہریوں کی شمولیت اور نکالنے کے انکشافات لمحہ فکریہ ہیں محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے وزیر دفاع کی جانب سے پاک فوج میں افسران رینک کے افغان شہریوں کی شمولیت اور نکالنے کے انکشافات پر گھری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے کل کراچی تا کشمور سندھ میں یومِ باب الاسلام منایا جائے گا

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے 10رمضان المبارک کو کراچی تا کشمور سندھ بھر میں یومِ باب الاسلام بھرپور جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا،صوبائی ترجمان مجاہد چنا کے مطابق اس سلسلے میں کراچی، حیدرآباد،میرپورخاص،ٹھٹہ،بدین،جیکب آباد،لاڑکانہ،نواب شاہ،ٹنڈوآدم،عمر کوٹ مزید پڑھیں

صاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیر کی میر علی میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت

حیدرآباد (صباح نیوز)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیر نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں د ہشت گردی کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کراچی نے اوگرا سماعت میں گیس قیمتوں میں مزید اضافہ مسترد کر دیا

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی نے اوگرا کی عوامی سماعت میں عوام اور تاجروں پر مزید گیس کے بم گرانے اور گیس نرخوں میں ایک بار پھر اضافے کو مسترد کر دیا اور مطالبہ کیا کہ آئین کی آرٹیکل 158کے تحت صوبے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی نے حافظ نعیم الرحمن کی عیادت و جلد صحت یابی کی دعا کی

کراچی(صباح نیوز)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منگل کوامیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے مقامی اسپتال میں ملاقات و عیادت کی ،ان کی صحت اورخیریت معلوم کی اور جلد صحت یابی کی دعا کی۔حافظ نعیم الرحمن نے ڈاکٹرعارف مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن ودیگر کا عبد الحفیظ بجارانی کے انتقال پر تعزیت و دعائے مغفرت

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے ڈپٹی سکریٹری عبد الحفیظ بجارانی کے ٹریفک حادثے میں انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ،سکریٹری کراچی منعم ظفر خان ،نائب امراء ڈاکٹر اسامہ رضی،برجیس احمد ، راجا عارف سلطان، عبد مزید پڑھیں

عبدالحفیظ بجارانی دین کے داعی اور جرائتمند انسان تھے،مرحوم کی دینی،تنظیمی اور عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ عبدالحفیظ بجارانی ایک جرائتمند اور بہادر انسان تھے ان کی دینی،سیاسی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ان خیالات کا مزید پڑھیں