عالمی یوم یتامی :الخدمت آغوش ہوم میں روزہ کشائی اور افطارڈنرکا اہتمام

کراچی(صباح نیوز)الخدمت آغوش ہوم میں عالمی یوم یتامی پرباہمت بچوں کی روزہ کشائی اورافطارڈنر کا اہتمام کیا گیا ،اس موقع پر چیف ایگزیکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر راشد قریشی ،ڈائریکٹر آرفن کیئر پروگرام یوسف محی الدین اور مزید پڑھیں

عالمی ادارے فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، القدس کانفرنس کا مطالبہ

کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے زیر اہتمام قباء آڈیٹوریم میں منعقدہ القدس کانفرنس میں شریک مختلف سیاسی سماجی دینی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے فلسطین میں جاری انسانیت کے قتل عام کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان حکومت نے صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ سٹیشنز پر رہیں گے۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا سپرہائی وے کو موٹروے قرار دینے پراین ایچ اے حکام پر اظہار برہمی

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے سپرہائی وے کو موٹروے قرار دینے پراین ایچ اے حکام پر اظہار برہمی کیا ہے ۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں کراچی حیدرآباد موٹروے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس صلاح الدین نے سپرہائی وے مزید پڑھیں

کراچی،غلام مرتضیٰ جتوئی کی رہائش گاہ پرچھاپہ ، گھر کی تلاشی

کراچی(صباح نیوز)کر اچی ڈیفنس میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مارا،پولیس اہلکار دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہوئے، گھر کی تلاشی، الماریوں سے سامان نکال کر پھینک دیا۔ سابق وزیر مزید پڑھیں

ٹرین حادثہ کیس،کراچی کی عدالت کا پاکستان ریلوے کو ایک کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

کراچی (صباح نیوز)کراچی کی مقامی عدالت نے پاکستان ریلوے کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے یہ حکم ٹرین حادثے میں جاں بحق جاوید اقبال کے ورثا کی جانب سے معاوضے کی مزید پڑھیں

گلشن اقبال ٹاؤن کراچی کے ملازمین کی گروپ انشورنس کیلئے بیمہ کار کمپنی سے معاہدہ

کراچی (صباح نیوز)چئیرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی خصوصی دلچسپی کی بدولت ملازمین کے گروپ انشورنس کا سالہا سال پرانا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا گیا  اس سلسلے میں چئیرمین گلشن اقبال ڈاکٹر فواد احمد نے گروپ انشورنس مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے میڈیا پر تصاویر شائع کرنے کا حکم

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے مختلف علاقوں سے لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کے لیے پرنٹ والیکٹرانگ میڈیا پر تصویریں شائع کرنے کا حکم دیتے ہوئے پولیس سے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔ سندھ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے زیر اہتمام کل 17 رمضان کو یوم بدر منایا جائے گا

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے تحت 17 رمضان المبارک کو یومِ بدر جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا کے مطابق حق و باطل کے پہلے معرکے یومِ بدر کے حوالے سے کراچی تا مزید پڑھیں

لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق کیا پیشرفت ہوئی؟سندھ ہائی کورٹ کا استفسار

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں شہریوں کی تصاویر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں شائع کرنے اور شہریوں کی ٹریول ہسٹری حاصل کر کے پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں