جسٹس (ر)مقبول باقر کی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت

کراچی(صباح نیوز)جسٹس (ر)مقبول باقر نے بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں جسٹس مقبول باقر نے کہا کہ کچھ ذاتی معاملات اور مصروفیات کی وجہ سے معذرت کررہا ہوں تاہم چیف جسٹس مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

مظفر گڑھ (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف مظفرگڑھ کے تھانہ سٹی میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ ایلیٹ فورس کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(صباح نیوز) بانی پی ٹی آئی نے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کا انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے لاہور ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے خلاف شہباز شریف کی ہتک عزت کی درخواست پر دلائل طلب

لاہور(صباح نیوز)سیشن عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے 10 ارب روپے ہتک عزت کے دعویٰ کی متفرق درخواست پر دلائل طلب کر لئے۔سیشن عدالت لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج محمد فرحان نبی نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیر دانشمندانہ ،حکومت یزیدیت پر اتر آئی ہے.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے اعلان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ حکومت یزیدیت مزید پڑھیں

ریاست کو کمزور کرنے والے خفیہ ہاتھ سامنے لائے جائیں،جاوید لطیف

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ریاست کو کمزور کرنے والے خفیہ ہاتھ سامنے لائے جائیں ، جس سے ملک کو خطرہ ہو اسے کوئی سیاسی جماعت نہیں کہتا ،بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کرینگے،خواجہ آصف

سیالکوٹ(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے لئے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اتحادیوں کی مشاورت سے ہی ہم پارلیمنٹ مزید پڑھیں

کلرکہار، ساہیوال اور پتوکی میں ٹریفک حادثات، ماں بیٹے سمیت 4افراد جاں بحق ،8زخمی

کلرکہار،ساہیوال ،پتوکی (صباح نیوز)کلرکہار ، ساہیوال اور پتوکی میں ٹریفک حادثات میں  ماں بیٹے سمیت 4افراد جاں بحق اور8زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطاق کلرکہار میں موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب کار ٹرک سے ٹکرانے سے ماں بیٹا جاں مزید پڑھیں

ویرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رکن صوبائی اسمبلی سعید اکبر نوانی کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رکن صوبائی اسمبلی سعید اکبر خان نوانی نے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل کے لئے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایم پی اے سعید اکبر خان مزید پڑھیں