اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کرتا ہوں، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ملک کے حالات خراب اور معیشت کی حالت تشویشناک ہے،بجلی کے نرخ بڑھائے جا رہے ہیں، آپ حالات اتنے خراب کر دیں گے کہ سنبھالے نہیں جائیں گے، مزید پڑھیں

لاہور پولیس نے عمران خان کی جناح ہاؤس سمیت 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی

راولپنڈی(صباح نیوز)لاہور پولیس نے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی جناح ہاس سمیت 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی۔نجی ٹی وی کے مطابق  لاہور پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی 12 مقدمات میں گرفتاری ڈالتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

وقت کے یزید مظلوموں پر ظلم کی انتہا کر رہے ہیں۔ لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے شیعانِ حیدرِ کرار کے نوجوانوں کی نشست میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے کربلا نے امام حسین(رض) کی امامت میں قیامت تک حق کا علم بلند مزید پڑھیں

جھنگ سے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان اغواء

جھنگ /لاہور(صباح نیوز) جھنگ سے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لاہور حافظ ذیشان رشید کی طرف سے جاری بیان میں دعوی کیا گیا مزید پڑھیں

8اور 9محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کا امکان

لاہور(صباح نیوز) پنجا ب بھر میں(آج) 8اور(کل) 9محرم الحرام کو طوفانی بارشوں کا امکان ہے ۔ترجمان پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کا امکان ہے، جلوسوں کی انتظامیہ موسمی شدت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے ہمیں لیکچر مت دیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(صباح نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے ہمیں لیکچر مت دیں۔بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ 126دن کے دھرنے کے مزید پڑھیں

چشتیاں، کار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی،ایک شخص جاں بحق ،2زخمی

چشتیاں(صباح نیوز)چشتیاں میں تیز رفتار کار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور2 شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ چشتیاں کے علاقے حاصل پور روڈ پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔آٹے کی قلت ہوگی نہ روٹی مہنگی، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے فلور ملز کی ہڑتال ختم کرا دی، فلور ملز مزید پڑھیں

نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کا اعلی سطح اجلاس پیر کو مری میں طلب کر لیا

 اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ آنے کے بعد مری میں اعلی سطح اجلاس طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے سپیشل ابیلیٹی کلب کاافتتاح کردیا

لاہور (صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے سپیشل ابیلیٹی کلب کاافتتاح کردیا،مرکزی صدر ڈاکٹرحفیظ الرحمن،نائب صدرڈاکٹرمشتاق احمدمانگٹ،یونیسیف کے پولیو پروگرام کے نمائندہ محمد شیراز تقری، شعبہ تعلیم کی نمایاں شخصیت پروفیسر ڈاکٹرعبدالحمید خان عباسی،صدر ڈیف اینڈ میوٹ کونسل اور کرکٹ مزید پڑھیں