لیسکو نے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی

لاہور(صباح نیوز)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سولر کی بجلی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو منتقلی کیلئے استعمال ہونے والے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی۔ ڈائریکٹر کسٹمر سروسز نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی پنجاب میں کل سے 20جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(صباح نیوز)محکمہ موسمیات نے پنجاب میں کل سے 20جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواگہں کے ساتھ شدید بارشوں کے امکانات ہیں۔ سترہ سے 19جولائی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا 9،10 محرم کو موبائل فون سروس جزوی طو پر معطل کرنیکا فیصلہ

لاہور (صباح نیوز)پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 9  اور  10 محرم کو  موبائل فون  سروس جزوی طو پر معطل کی جائیگی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب  نے ایک بیان میں کہا ہیکہ  پنجاب کے کسی شہر میں 9 اور مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنرنے اوکاڑہ میں الیکشن کمیشن کے نوتعمیر شدہ دفتر کا افتتاح کردیا

 اوکاڑہ (صباح نیوز) چیف الیکشن کمشنرآف پاکستان سکندر سلطان راجہ نے پیر کو اوکاڑہ میں  ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر  اوکاڑہ کے نئے تعمیر شدہ دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ جس کی تعمیر مقررہ مدت کے اندر مکمل کی گئی۔افتتاحی تقریب میں مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ قابلِ مذمت ہے،لیاقت بلوچ

 لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، قائمہ کمیٹی سیاسی انتخابی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے منصورہ میں سیاسی مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ جیسے لک میں بھی انتخابی مہم خونی ہوگئی، دنیا بھر میں مزید پڑھیں

9 مئی جلاؤ گھیراؤکیس، شاہ محمود قریشی ،یاسمین راشد سمیت 9ملزمان پر فرد جرم عائد

 لاہور(صباح نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی اور یاسمین راشد سمیت 9ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویز الہٰی پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور(صباح نیوز) پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج صفدر حسین بھٹی نے کیس کی سماعت کی، مزید پڑھیں

الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کا اعتراض

لاہور(صباح نیوز)ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد اعتراض میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، حساس اداروں کوفون ٹیپنگ کی اجازت کیخلاف درخواست لارجر بنچ کو بھیجنے کی سفارش

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دیئے جانے کیخلاف ایک اور درخواست لارجر بنچ کو بھیجنے کی سفارش کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

پنجاب کے ہر نوجوان کو معاشی خود مختاری کیلئے ہنرمند بنانا ہمارا ویژن ہے، مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر نوجوان کو معاشی خود مختاری کیلئے ہنر مند بنانا ہمارا ویژن ہے۔ ورلڈ یوتھ سکلز ڈے کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مزید پڑھیں