لاہور (صباح نیوز)پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سپیل کل سے شروع ہوگا۔ترجمان صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)کے مطابق 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کا امکان ہے، 23 سے 24 جولائی کے مزید پڑھیں
گجرات ،راولپنڈی(صباح نیوز)گجرات اور راولپنڈی میں پولیس مقابلوں میں 2ڈاکوہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتر کر لیا گیا جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ گجرات میں جی ٹی روڈ پر پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مقابلہ ہوا، اس دوران مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیوٹا پراجیکٹس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) میپنگ پلان مزید پڑھیں
نارووال(صباح نیوز)جماعت اسلامی پنجاب کے جنرل سیکرٹری نصراللہ گورائیہ نے کہا ہے کہ حکومت کو سیاسی شہید نہیں بننے دینگے۔ہماری جدوجہد پرامن ہو گی۔ بجلی کے بلوں اوربڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب عوام کا جینا محال کر دیا ہے، موجودہ مزید پڑھیں
خانیوال(صباح نیوز)خانیوال گیس لیکج سے زور دار دھماکہ ہوا ہے ۔گیس لیکج سے سینما روڈ گھر میں زور دار دھماکہ دھماکے میں دو بچوں سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی شناخت 45 سالہ عابد،7 سالہ حمد اللہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو جماعت ملکی سلامتی اور خود مختاری کے لئے خطرہ ہو اس کا وجود ہی ناقابل برداشت ہے۔لاہور میں مزید پڑھیں
پتوکی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ اور بے جاٹیکسز نے متوسط طبقے کو پیس کر رکھ دیا ہے بجلی مہنگی ہونے کی سب سے بڑی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ یزیدی طرزِ حکمرانی کے خلاف ہمیشہ اہلِ حق سچائی کا علم بلند رکھیں گے،امام حسین شہید ہوگئے لیکن قیامت تک کے لئے غلبہ دین، اقامت دین اور مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز) یوم الحاق پاکستان کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام جمعہ کو لاہور میں الحاق پاکستان کے نام سے ایک بڑی ریلی نکالی جائیگی ۔ریلی کی قیادت کل جماعتی حریت کانفرنس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایڈہاک لیکچرر تقرری کی تاریخ سے مستقلی کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے قراردیا ہے کہ جب 7لیکچررز نے بطور اسسٹنٹ پروفیسر گریڈ18میں ملازمت مزید پڑھیں