حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کئے تو حالات کی سنگینی کی خود ذمہ دار ہو گی، محمد جاوید قصوری

 راولپنڈی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کئے تو حالات کی سنگینی کی خود ذمہ دار ہو گی ۔ جماعت اسلامی اپنے کسی مفاد یا سیاست کے لئے مزید پڑھیں

سیاسی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے گرفتاریاں افسوسناک ہیں۔ترجمان جے یو آئی (ف)

اسلام آباد (صباح نیوز) ترجمان جے یو آئی(ف) اسلم غوری نے کہا ہے کہ مہنگائی سے لوگ تنگ آ کر خود کشیاں کر رہے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی جمہوریت کے نام لیوا حکومت کا سیاسی کارکنوں کے گھروں پر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے سول سروینٹ رولز میں ترمیم کر دی

 لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت نے سول سروینٹ رولزمیں ترمیم کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق  پنجاب حکومت نے سول سروینٹ رولز میں بڑی تبدیل کر دی، پنجاب حکومت نے سول سرونٹ رولز1974 کا رول 17اے ختم کردیا ۔ پنجاب حکومت کا  سول سرونٹ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا دھرنا، پنڈی سے اسلام آباد جانیوالے راستے بلاک، میٹرو سروس بھی بند

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے دھرنے کے باعث راولپنڈی سے وفاقی دارالحکومت جانے والے راستے بند کردیے گئے۔جماعت اسلامی کے دھرنے کی کال پر ریڈ زون اور راولپنڈی سے دارالحکومت آنے والے راستوں کنٹینر لگاکر بند کردیا گیا ہے۔راولپنڈی مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ سیمنٹ ڈیلرز نے بھی ہڑتال کردی

بہاولنگر(صباح نیوز) گڈز ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ سیمنٹ ڈیلرز نے بھی ہڑتال کردی۔ ہڑتال کے باعث سیمنٹ کی بوری کی قیمت 2000روپے سے تجاوز کرچکی ہے، ایف بی آر سیمنٹ ڈ یلرز کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہونے کے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی کی عوام سے دھرنے میں بھر پور شرکت کی اپیل

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے بجلی کے بلوں، مہنگائی، بے روزگاری سے ستائے اور مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبے عوام سے 26جولائی کو ہونے والے ڈی چو ک اسلام آباد کے دھرنے میں شرکت کی مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ کا عظمیٰ بخاری کو مبینہ نازیبا ویڈیو کے معاملے پر ایف آئی اے سے رجوع کا حکم

لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ نازیبا ویڈیو کے معاملے پر وزیراطلاعات پنجاب  عظمیٰ بخاری کو ایف آئی اے سے رجوع کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کی، مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ ،بانی پی ٹی آئی کا نو مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

لاہور(صباح نیوز)  لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ مزید پڑھیں

سیالکوٹ،کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ،5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ(صباح نیوز)سیالکوٹ میں تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ حادثہ تحصیل ڈسکہ کے نواحی علاقے ڈھلن چیمہ میں پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بے قابو مزید پڑھیں