خانیوال(صباح نیوز)خانیوال گیس لیکج سے زور دار دھماکہ ہوا ہے ۔گیس لیکج سے سینما روڈ گھر میں زور دار دھماکہ دھماکے میں دو بچوں سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی شناخت 45 سالہ عابد،7 سالہ حمد اللہ اور 14 سالہ احمد کے ناموں سے ہوئی ڈاکٹر نے دو افراد کی حالت تشویشناک ہونے پر نشتر ملتان ریفر کر دیا
Load/Hide Comments