بلاول کی الزام تراشی کاجواب نہیں دیں گے۔ راناثنااللہ

فیصل آباد(صباح نیوز)صدرمسلم لیگ ن پنجاب راناثنااللہ خاں نے کہاہے کہ بلاول بھٹوزرداری کی الزام تراشی کاجواب  نہیں دیں گے،ملک سیاسی معاشی عدم استحکام کا شکار ہے، آئی ایم ایف ایک ارب ڈالر کے لئے ناک سے لکیریں نکلوا رہا مزید پڑھیں

فرید احمد پراچہ کی خرم نواز گنڈاپور سے ملاقات

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر و سیکرٹری الیکشن سیل جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے ہفتہ کو پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈاپور سے ملاقات کی۔ اس موقع پر الیکشن اور ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ مزید پڑھیں

تحصیل لیاقت پور کی ” غریب بستیوں ” کے پانی کوشوگر ملزنے زہریلا کر دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) ضلع رحیم یار خان کے علاقوں میں شوگر ملز کی جانب سے مقامی آبادیوں کے پینے کے پانی کو زہریلی فضلے سے آلودہ کرنے کے خلاف متاثرہ خاندان احتجاج کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نے گزشتہ سال صاف پانی کے2ہزار826منصوبے مکمل کئے ،سیدوقاص جعفری

راولپنڈی( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے صا ف پانی پروگرام کی سالانہ رپورٹ 2023جاری کردی ،دوران سال صاف پانی کے 2ہزار826منصوبے مکمل کئے گئے چولستان میں413پراجیکٹ مکمل ہوئے ۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 29 مستقل موبائل واٹر فلٹریشن پلانٹس لگائے مزید پڑھیں

عالمی عدالت کاغزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کا حکم، دیرآیددرست آید ہے، جاویدقصوری

 لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی اور امید وار این اے 124 محمد جاویدقصوری نے عالمی عدالت کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کا مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کے وکلا کے پیش نہ ہونے پر سرکاری وکلا صفائی مقرر

راولپنڈی(صباح نیوز) آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے وکلا کے نہ آنے پر اسٹیٹ ڈیفنس کونسل کو بطور وکلا صفائی مزید پڑھیں

مستحکم پاکستان اور اہل قیادت ہی عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بحال کرسکتی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سابق رکن قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے این اے 128 میں گلبرگ، شادمان، مکہ کالونی، کینال پارک، ماڈل کالونی، تھے ہنڈ میں کارنر میٹنگز، مساجد میں نمازیوں سے خطاب اور جامع مسجد حنفیہ لبرٹی مزید پڑھیں

پنجاب: سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد گرفتار

لاہور (صباح نیوز)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب نے بتایا کہ لاہور، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور، جھنگ، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے آر او قصور کی انتخابی جلسے میں شرکت پرمعطل کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے PP-178 قصورIV- کے ریٹرننگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر قصور کی ایک سیاسی جماعت کے انتخابی جلسے میں شرکت کا نوٹس لیتے ہوئے معطل کرنے کی ہدایت کردی ۔ای سی پی نے  چیف سیکرٹری مزید پڑھیں