آئی ایم ایف سے عوام کو ریلیف دلانے کے لئے کوشاں، جلدمہنگائی پر قابو پانے میں کامیاب ہونگے، احسن اقبال

نارووال(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و اصلاحات احسن اقبال  نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے عوام کو ریلیف دلانے کے لئے کوشاں ہے اور جلدمہنگائی پر قابو پانے میں کامیاب ہونگے،ملک میں سستی اشیا ضروریہ کی فراہمی ہماری مزید پڑھیں

وارث میر میموریل سیمینار کل الحمرا آرٹس کونسل ہال لاہور میں ہوگا،صدرآصف علی زرداری سیمینا ر کی صدارت کریں گے

لاہور (صباح نیوز)معروف دانشور اور صحافی پروفیسر وارث میر کے یوم وفات پر وارث میر میموریل سیمینار کل منگل کو الحمراآرٹس کونسل ہال مال روڈ لاہور میں سہ پہر چاربجے ہوگا،وارث میر فاونڈیشن نے سیمینار کا اہتمام کیا ہے ،صدر مزید پڑھیں

جج کو ہراساں کرنے کا کیس، ڈی پی او سرگودھا سمیت دیگر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

لاہور (صباح نیوز)سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو ہراساں کرنے کے کیس میں ڈی پی او سرگودھا سمیت دیگر پولیس افسران نے لاہور ہائیکورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم  نے سرگودھا کی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈیبیٹنگ کلب کا افتتاح،معروف شخصیات کی شرکت

راولپنڈی (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈیبیٹنگ کلب کاافتتاح کردیا گیا، لانچنگ تقریب میں مرکزی سیکرٹری جنرل سید وقاص جعفری، نائب صدر ڈاکٹرمحمدمشتاق مانگٹ،، بشری ندیم، احمد رفیع عالم، احمد عمر شعیب سمیت یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات، عہدیداران، ڈیبیٹنگ سوسائٹیز مزید پڑھیں

بجلی صارفین پر پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور (صباح نیوز) حکومت کی جانب سے بجلی کے صارفین پر پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے اظہر صدیق نے دائر کی، درخواست میں مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی مقدمہ،عمرایوب،زرتاج گل کی درخواست ضمانت پرسماعت 16 اگست تک ملتوی

گوجرانوالہ(صباح نیوز) 9 مئی ہنگامہ آرائی کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کے رہنما زرتاج گل پیش اور عمرایوب کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 16 اگست تک ملتوی کردی گئی۔ گوجرانوالہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پی مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ کا پرویز الٰہی سمیت دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی، زارا الٰہی اور راسخ الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر فیصلہ سنایا، دائر درخواست مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ، مردہ جانور کا گوشت سپلائی کرنیوالے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے مردہ جانور کا گوشت سپلائی کرنے والے ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دیں۔جسٹس امجد رفیق نے ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے تفصیلی فیصلے میں مزید پڑھیں

وطنِ عزیز کسی بھی قسم کے نامساعد حالات کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے ۔ سجادہ نشین پیرنقیب الرحمن

راولپنڈی (صباح نیوز)دربارِ عالیہ عید گاہ شریف کے سجادہ نشین و ممتاز روحانی پیشوا پیر محمدنقیب الرحمن نے کہا ہے کہ ماہِ محرم الحرام حرمت والا مہینہ ہے جس کی تعظیم و تکریم ہم سب پر فرض ہے۔وطنِ عزیز پاکستان مزید پڑھیں

بجلی صارفین کے موجودہ بلز کو ختم کر کے نئے بلز جاری کیے جائیں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ لیسکو سمیت دیگر بجلی ترسیل کمپنیوں کے اہلکاروں کی جانب سے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کو اضافی یونٹس اضافی بل بھیجے گئے جو کہ ظلم پر ظلم مزید پڑھیں