کلمہ طیبہ ہم سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ پاکستان پر اللہ کے نظام کو نافذ کرنا ہے، نظام کے نفاذ کے لیے انتھک جدوجہد کرنا ہو گی، ڈاکٹر حمیرا طارق

سرگودھا(صباح نیوز)اسلامی نظام کے نفاذ سے انسان انسانوں کی غلامی سے نجات پائیں گے۔ اسلام نظام قانون، معیشت، معاشرت اور عبادت کا مجموعہ ہے۔ابتدائے آدم علیہ سے تمام انبیا نے قرآن کے نظام کے نفاذ کے لیے جدو جہد کی مزید پڑھیں

سابقہ سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان نیر بانو کی چھوٹی صاحبزادی انجم رضوی کے انتقال پر ڈاکٹر حمیرا طارق کی تعزیت

لاہور(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل  ڈاکٹر حمیرا طارق نے سابقہ سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی چھوٹی صاحبزادی اور سلمی یاسمین نجمی کی بہن انجم رضوی  کے انتقال پر گہرے رنج و غم مزید پڑھیں

کرپٹ ٹولہ عوام کا خون چوس رہا ہے،ملک میں انصاف اور احتساب مذاق بن کر رہ گیا۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی اور امید وار این اے 124 محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ برسوں سے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے، ایک ہی ٹولہ نسل درنسل عوام کا خون چوس رہا مزید پڑھیں

صوبا ئی الیکشن کمشنر پنجاب کی ہدایات پر صوبہ میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مانیٹرنگ ٹیموں کی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں

لاہور(صباح نیوز)صوبا ئی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان کی سخت ہدایات پر صوبہ پنجاب میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مانیٹرنگ ٹیموں نے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے خلاف ورزیوں پر قانون کے مطابق فوری   کارروائیاں  کیں۔ مزید پڑھیں

ووٹر میں چیک تقسیم کرنے اور رقم بانٹنے کی خبروں کا نوٹس لیا جائے۔ ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر و سیکرٹری الیکشن سیل جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ ووٹر میں چیک تقسیم کرنے اور رقم بانٹنے کی خبروں کا نوٹس لیا جائے۔منصورہ سے جاری بیان میں انھوں مزید پڑھیں

ملک کا فیصلہ اس کے عوام کو کرنے دیا جائے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر و امیدوار جماعت اسلامی حلقہ این اے 128 و 123 لیاقت بلوچ نے مقامی ہال میں خواتین ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی انتخابات جیتنے کے لیے دوسری پارٹیوں کی طرح اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

نواز شریف نے ریلی میں اصلی شیر لانے کا نوٹس لے لیا .مریم اورنگزیب

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ریلی میں اصلی شیر لانے کا نوٹس لے لیا ہے۔لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ نے خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کا الیکشن کمیشن کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور (صباح نیوز)گزشتہ روز قرآن پاک پر بانی پی ٹی آئی سے وفاداری کا حلف اٹھانے والے سلمان اکرم راجہ نے خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کا الیکشن کمیشن کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔سلمان اکرم راجہ نے مزید پڑھیں

چور دروازے سے نہیں، عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئیں گے،یوسف رضاگیلانی

ملتان (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چور دروازے سے نہیں، عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئیں گے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتیاں، پرویز الٰہی کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت 31جنوری تک ملتوی

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت 31 جنوری تک ملتوی کر دی۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ضمانت بعد مزید پڑھیں