جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کی چار نشستوں پر ضمنی انتخابات کا عمل مکمل

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کی چار نشستوں پر ضمنی انتخابات کا عمل طے شدہ شیڈول کے مطابق مکمل ہو گیا ہے۔ صدر انتخابی کمیشن جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم کی زیرنگرانی 8جولائی گنتی کا عمل مکمل ہوا، مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کی وجہ سے عوام بے حال ہیں،انڈسٹری،کارخانے بند ہورہے ہیں،امیر العظیم

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے کہا کہ حکومت سی ٹی بی ٹی پر دستخط کر کے ایٹمی پروگرام کو بیچ دیتی تو شاید ملک کو اتنا نقصان نہ پہنچتا جتنا نقصان مہنگی بجلی اور آئی مزید پڑھیں

بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور تنخواہ دار پر ٹیکس کیخلاف ن لیگی رہنما سعد رفیق بھی چیخ اٹھے

 اسلا م آباد(صباح نیوز)لیگی رہنما اور سابق وزیر ریلوے سعد رفیق بھی بجلی کے بلوں میں اضافے پر بول پڑے، ان کا کہنا ہے کہ بجلی کے بڑھتے بِلوں کی ادائیگی نچلے و متوسط طبقے کی قوت برداشت سے پوری مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف درخواست، لاہورہائیکورٹ کا نیپرا کو نوٹس ،جواب طلب

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے 200 یونٹس سے زائد بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف کی بنیاد پر بے پناہ اضافہ کے خلاف درخواست پر نیپرا سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید مزید پڑھیں

تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے،ملک میں بانی پی ٹی آئی کے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا ، فواد چوہدری

لاہور(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت تلخیاں ختم کرنے اور بات چیت کرنے کی ضرورت ہے ، پاکستان میں بانی پی ٹی آئی کے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ لاہور میں انسداد دہشت مزید پڑھیں

ملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے،بابراعوان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے، 9 مئی کے مقدمات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ مزید پڑھیں

عملی سیاست میں آنے کا کوئی اراداہ نہیں،اسد عمر

لاہور (صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ فی الحال عملی سیاست میں آنے کا کوئی اراداہ نہیں،نئی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بنوں گا۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

صدر زرداری 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کریں گے

لاہور (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر، راجہ پرویزاشرف اور حسن مرتضی نے ان کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ آصف علی زرداری اپنے دورے کے دوران گورنر ہاوس میں مزید پڑھیں