مخالفین کو دیوار سے لگانے کی روِش تباہ کن نتائج لاتی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی اور مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مخالفین کو دیوار سے لگانے کی روِش تباہ کن نتائج لاتی ہے،1977 کا مارشل لا اور جمہوری حکومت کا غیرآئینی مزید پڑھیں

ظلم اور جبرسے کسی کے دل سے بانی پی ٹی آئی کی محبت کو نہیں نکالا جا سکتا ،یاسمین راشد

 لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ظلم اور جبرسے کسی کے دل سے بانی پی ٹی آئی کی محبت کو نہیں نکالا جا سکتا ، ملک میں جمہوریت کا گلا گھونٹا اور لوگوں مزید پڑھیں

راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں مالی بجٹ 2024کے اثرات پر ہنگامی مشاورتی اجلاس

راولپنڈی (صباح نیوز) مالی بجٹ کے اثرات پر راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ہنگامی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر اور شہر کی تاجرتنظیموں کے نمائندوں سمیت پولٹری فارما،موبائل،فرنیچر، ٹریول اینڈ ٹورزم، اسٹیشنری، ماربل،کنسٹرکشن، پراپرٹی،جمز اینڈ مزید پڑھیں

جامعہ منصورہ کے استاد عبدلغفاربھٹو انتقال کرگئے ،محمد حسین محنتی ودیگر کا اظہار تعزیت

کراچی(صباح نیوز) جامعہ منصورہ سندھ کے استاد عبدالغفاربھٹو طویل علالت کے بعد 68 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے،ان کی نمازجنازہ جامعہ منصورہ میں میں ادا کی گئی جس میں جماعت اسلامی کے ذمے داران،جامعہ کے اساتذہ،طلبہ، سمیت قریبی رشتہ داروں مزید پڑھیں

الخدمت والنٹئیر ڈیپارٹمنٹ کے ریجنل کوآرڈینیٹرز کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(صباح نیوز)والنٹئیرڈیپارٹمنٹ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام ریجنل کوآرڈینیٹرزکیلئے تین روزہ ٹریننگ ورکشاپ کاانعقادکیا گیا۔چیئرمین والنٹئیرمینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ ومرکزی نائب صدرڈاکٹرمشتاق مانگٹ،ریجنل صدروسطی پنجاب اکرام الحق سبحانی،ریجنل صدربلوچستان انجینئرجمیل احمدکرد،صدرالخدمت لاہورانجینئراحمدحمادرشید،سی ای او الخدمت گلوبل شاہد اقبال، صنان اکبر، تنویر حسین، مزید پڑھیں

 محرم الحرام میں وحدت، اتحاد اور امن قائم رکھنا تمام اہلِ اسلام کی مشترکہ ذمہ داری ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ماہِ محرم الحرام میں وحدت، اتحاد اور امن قائم رکھنا تمام اہلِ اسلام کی مشترکہ ذمہ داری ہے،ملی یکجہتی کونسل ماہِ محرم الحرام اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کو یقینی بنانے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کو یقینی بنانے کا حکم دے دیا ، سماعت 18 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس امجد رفیق نے ڈاکٹر شہباز گل کے مزید پڑھیں

 این اے 130، نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے لیگی صدر میاں نواز شریف کی عام انتخابات میں کامیابی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے  پر دلائل طلب کر لئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبونل کے جج انوار حسین نے عام مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کی باجوڑ دھماکے کی مذمت ، سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان سمیت دیگر افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے  اس میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان سمیت دیگر افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس اور دکھ کا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے غلاموں نے اشیاء خورد و نوش پر 18فیصد ٹیکس لگا کر جینے کا حق بھی چھین لیا ہے ۔ محمدجاویدقصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی بڑی تعداد ملکی حالات سے دلبراشتہ ہوکر اپنے اچھے مستقبل کی خاطر بیرون ملک کا رخ کر ر ہی ہے ۔ بیورو آف مزید پڑھیں