لاہور(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ انتہاپسندی، دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے لائحہ عمل بنایا جائے، پاکستان کو پرامن بنانے کے لیے تمام جماعتیں بیٹھیں اور عزم استحکام پاکستان قومی ایکشن مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہور میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ۔لاہور میں گیس کے صارفین نے بتایا کہ گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث ناشتہ اور کھانا بنانا مشکل ہو گیا۔اندرونِ شہر، گڑھی شاہو، نسبت روڈ، گوالمنڈی، باٹا مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں محسن نقوی کو سینیٹ نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔ قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان کل بطور اعتراضی درخواست پر سماعت کرینگے، رجسٹرار آفس نے درخواست مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کی مراعات میں اضافے کی ترمیم سمیت ٹیکسز سے بھرپور وفاقی بجٹ کی منظوری قابل مذمت ہے ۔ حکمرانوں نے اپنی مراعات میں تو اضافہ مزید پڑھیں
مری (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت 5گھنٹے طویل خصوصی اجلاس منعقد ہوا،جس میں مری ڈویلپمنٹ پلان کی منظوری دی گئیـڈویلپمنٹ،بیوٹی فیکیشن، ٹرانسپورٹ، تعمیر وبحالی کے پراجیکٹس منظور کئے مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی امجد علی شاہ کی عدالت نے انسانی اسمگلرز فیض اللہ خان اور اسلام خان کو 17،17 سال قید اور 65 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت میں استغاثہ کے وکیل محمد افضل مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ ظالم حکمران طبقہ عوام سے جینے کا حق بھی چھیننے پر اتر آیا ہے، جماعت اسلامی ظلم پر خاموش نہیں رہ سکتی۔ سیاسی جماعتیں مہنگائی، بیروزگاری، معاشی بدحالی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کے انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد قابل مذمت ہے، بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ تمام ایجنسیاں عدالت کا حکم تسلیم کرنے کی پابند ہیں۔ جسٹس امجد رفیق مزید پڑھیں
اٹک (صباح نیوز)اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ میں دیرینہ دشمنی پر 3بھائیوں نے فائرنگ کر کے 2افراد کوقتل کردیا۔ ریسکیو 1122نے دونوں لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے قتل کاواقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیدیا۔ریسکیو ذرائع مزید پڑھیں