اٹک، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ،2افراد قتل

اٹک (صباح نیوز)اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ میں دیرینہ دشمنی پر 3بھائیوں نے فائرنگ کر کے 2افراد کوقتل کردیا۔ ریسکیو 1122نے دونوں لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے قتل کاواقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیدیا۔ریسکیو ذرائع مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے ماڈل بازاروں سے مفت ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کی منظوری دیدی

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماڈل بازاروں سے مفت ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین اور ممبر قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر کی ملاقات ہوئی جس میں چیئرمین مزید پڑھیں

محسن نقوی کو سینیٹ نشست سے نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ماہر قانون ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ ، بلوں میں اضافے، ظالمانہ بجٹ کے خلاف 28جون کو دھرنے دیں گے ۔محمدجاویدقصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ ، بلوں میں ہوشربا اضافے اور مایوس کن بجٹ کے خلاف 28جون مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام سمیت پوری قوم نے از سرِ نو فوجی آپریشن کو مسترد کردیا ہے۔لیاقت بلوچ

بٹ خیلہ،ایبٹ آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام سمیت پوری قوم نے ازسرِنو فوجی آپریشن کو مسترد کردیا ہے۔ ماضی کے تلخ تجربات کی وجہ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کا چائلڈپروٹیکشن سنٹرز کے اساتذہ کیلئے5روزہ ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد

 راولپنڈی(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور جائیکا جاپان کے باہمی اشتراک سے الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز کے اساتذہ کے لیے 5 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔ سیکرٹری جنرل سید وقاص جعفری، نیشنل ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹرجبران بلو چ، پروگرام منیجر محمدمعاویہ، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی پنجاب بھر میں زیر تکمیل پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں زیر تکمیل پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 25-2024کا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کل لاہور ہائیکورٹ جاویداقبال آڈیٹوریم میں وکلا سے خطاب کریں گے

 لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ جاویداقبال آڈیٹوریم میں وکلا سے خطاب کریں گے۔سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق حافظ نعیم الرحمن لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر جمعرات کو دن مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی نے مالی سال 25-2024 کے فنانس بل کی منظوری دے دی

 لاہور(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی نے مالی سال 25-2024 کے فنانس بل کی منظوری دے دی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی زیر صدارت اجلاس میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور الانس میں اضافے میں اتھارٹی کے تعین کو لے کر اپوزیشن مزید پڑھیں

ملک میں 89لاکھ افراد منشیات کے عادی، سات سو افراد روزانہ مر رہے ہیں.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ایک غیر سرکاری ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک میں 89لاکھ افراد منشیات کے عادی ہیں جبکہ 700افرادروزانہ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔افسوسناک مزید پڑھیں