فیصل آباد،لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آتشزدگی ،جاں بحق افراد کی تعداد 9ہو گئی

فیصل آباد(صباح نیوز)فیصل آباد میں لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے کے واقعہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 9ہو گئی۔ فیصل آباد کے علاقے شریف پورہ کے گھر میں لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے مزید پڑھیں

حکومت سی پیک منصوبے پر تیزی سے عملدرآمد یقینی بنائے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے سی پیک پر تیسرے پاک-چائنہ مشترکہ مشاورتی میکانزم اجلاس اور قومی جماعتوں، قیادت کے اتفاق کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات سے بالاتر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کی سینئر صحافی عبدالمجید ساجد سے اظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے سابق سیکرٹری لاہور پریس کلب اور سینئر صحافی عبدالمجید ساجد سے ٹیلی فون کرکے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

لاہور(صباح نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدام نے ملاقات کی ہے۔ پنجاب اسمبلی چیمبر میں ہونے والی ملاقات میں لاہور کے قونصل جنرل ایران مہران مواحدفر بھی موجود تھے، ملاقات میں مزید پڑھیں

بھلوال،پیشی بھگت کر واپس جانے وا لے3 افراد قتل، ایک شدید زخمی

سرگودھا(صباح نیوز) سیشن جج بھلوال کی عدالت میں مقدمہ قتل میں پیشی سے واپس جانیوالے تین افراد مخالفین کی فائرنگ سے جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرارہوگئے پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم مزید پڑھیں

فیصل آ باد، لیپ ٹاپ پھٹنے کے بعدآگ لگنے سے والدہ3بچوں سمیت جاں بحق،5افرادزخمی

فیصل آباد(صباح نیوز)فیصل آ باد کے علاقہ ستیانہ روڈ محلہ شریف پورہ میں لیپ ٹاپ پھٹنے کے بعدآگ لگنے سے پوراخاندان جھلس گیاجن میں سے والدہ3بچوں سمیت جاں بحق اور5افرادزخمی ہوگئے، زخمیوں کوطبی امدادکے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا جن میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر جواب طلب

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(صباح نیوز)جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس میں گزشتہ سماعت کا محفوظ فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سرگودھا مزید پڑھیں

ریٹائرڈ ججزکی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی کیخلاف درخواست پرالیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے رہنما سلمان اکرم راجہ مزید پڑھیں