عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

لاہور(صباح نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت زیادہ ہے، اس میں ادارے ملوث ہیں جن کا نام لینا مناسب نہیں، عدلیہ جدوجہد کررہی ہے، اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا مزید پڑھیں

مریم نواز سے ارکان اسمبلی کی ملاقات، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز پراجیکٹ کو سراہا

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں سعود مجید، رکن صوبائی اسمبلی ملک خالد محمود، عدنان افضل چٹھہ شامل تھے، ارکان اسمبلی نے فیلڈ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں حلقہ بندی کمیٹیاں قائم کر دیں

لاہور(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے معاملہ پر حلقہ بندی کمیٹیاں قائم کر دیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق کمیٹیاں پنجاب میں یونین کونسلز کی حلقہ بندی کے لئے قائم کی گئیں، پنجاب کے تمام اضلاع مزید پڑھیں

پنجاب کا  5 ہزار 446 ارب روپے حجم پر مشتمل ٹیکس فری بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

لاہور (صباح نیوز)آئندہ مالی سال 2024-25 کے لئے پنجاب کا  5 ہزار 446 ارب روپے حجم پر مشتمل ٹیکس فر بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ۔کل آمدنی کا تخمینہ 4,643 ارب40کروڑ روپے لگایا گیا ہے،این ایف سی مزید پڑھیں

اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کا کیس، لاہور ہائیکورٹ نے ازخود نوٹس پر فیصلہ محفوظ کر لیا

 لاہور (صباح نیوز) انسداد دہشت گری عدالت سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے از خود نوٹس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے سرگودھا اے ٹی سی میں وکلا اور سائلین کو پیش ہونے مزید پڑھیں

 جمود کی شکار معیشت پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے سے معاشی حالات خراب ہونگے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی اور سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جمود کی شکار معیشت پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے سے معاشی حالات مزید خراب ہونگے،وفاقی حکومت نے 8ہزار50ارب روپے خسارے کا مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں نوٹیفائیڈ مویشی منڈیوں کے علاوہ قربانی کے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144 نافذ

لاہور(صباح نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں نوٹیفائیڈ مویشی منڈیوں کے علاوہ قربانی کے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144 لگا دی۔پنجاب بھر میں منڈیوں سے باہر مویشی فروخت کرنے، عوامی مقامات پر سری پائے جلانے، دریاؤں، ندی نالوں مزید پڑھیں

بجٹ اونچی دکان پھیکا پکوان ہی ہے حکومت کو عوام مزاحمت کا سامنا کرنا ہو گا،بجٹ واپس لیا جائے ۔  لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2024-25  اونچی دکان پھیکا پکوان ہی ہے حکومت کو عوام مزاحمت کا سامنا کرنا ہو گا،حکومت واپس لیکر قومی اتفاق رائے سے نیا بجٹ مزید پڑھیں

صادق آباد میں اربوں روپے کا شوگر اسکینڈل، نیب لاہور کی ملزمان کیخلاف کارروائی، گودام اور دکانیں سیل

لاہور (صباح نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور کے ڈی جی امجد مجید اولکھ نے صادق آباد میں اربوں روپے کے شوگر اسکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ نیب کے ترجمان کے مطابق ڈی جی نیب نے چینی اسکینڈل کے مرکزی ملزم مزید پڑھیں

پنجاب، 16 شہید پولیس اہلکاروں کے ورثا کیلئے گرانٹ کی منظوری

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ قانون پنجاب صہیب احمد اور وزیرِ خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے 16پولیس اہلکاروں کے ورثا کے لئے گرانٹ اور مراعات کی منظوری دی گئی۔محکمہ خزانہ کو پولیس مزید پڑھیں