شہید کیپٹن فراز چونیاں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک ، وزیرِ اعظم نے جنازے کو کاندھا دیا

چونیاں(صباح نیوز)لکی مروت میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد فراز الیاس کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں چونیاں میں ادا کر کے انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ شہید کیپٹن محمد فراز الیاس کی نماز مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مزید قرضہ عوام پر مہنگائی، بے روز گاری کا بم بن کر گرے گا۔ شیخ عثمان فاروق

لاہور(صباح نیوز) ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان  شیخ عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے کہا  ہے    کہ حکمران 24 ویں بار آئی ایم ایف کی چوکھٹ پرسجدہ ریز ہوکر 8 بلین ڈالرز کا قرضہ مانگ ر ہے ہیں، یہ قرضہ مزید پڑھیں

الخدمت ویمن ونگ ٹرسٹ سماعت سے محروم شہریوں تک بھی پہنچ گیا ، سماعت سے محروم فیملیوں میں راشن تقسیم

لاہور(صباح نیوز) الخدمت ویمن ونگ ٹرسٹ سماعت سے محروم شہریوں تک بھی پہنچ گیا ، سماعت سے محروم فیملیوں میں راشن کی تقسیم کی گئی۔  راشن پیک میں آٹا، چینی، چاول، گھی، دالیں وغیرہ شامل تھیں۔ تقریب میں صائمہ شبیر مزید پڑھیں

پاکستان میں نوجوانوں میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد بے روزگاری اور معاشی تنائو کی وجہ سے تنگ آکر مزید پڑھیں

ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن ،مہنگائی زوال پذیر ہو رہی ہے،مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن اور مہنگائی زوال پذیر ہو رہی ہے۔پنجاب حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا ہے کہ 100 مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی افواجِ پاکستان اور اسلامیانِ پاکستان کی گردن پر قرض اور فرض ہے،لیاقت بلوچ

 لاہور (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی افواجِ پاکستان اور اسلامیانِ پاکستان کی گردن پر قرض اور فرض ہے،غزہ فلسطین کے مجاہدین نے آزادی کے حصول مزید پڑھیں

ساہیوال، ہسپتا ل کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی سے متاثر مزید 2بچے دم توڑ گئے ،تعداد 4ہوگئی

ساہیوال (صباح نیوز)ساہیوال ٹیچنگ ہسپتا ل کے چلڈرن وارڈ میں آگ لگنے سے متاثر ہونے والے مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق بچوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ایم ایس ساہیوال ٹیچنگ ہسپتا ل کا دعویٰ ہے مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی کامیاب دورہ چین پر وزیرِ اعظم کو مبارکباد

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارک باد دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہنمائی میں معیشت استحکام کی جانب گامزن مزید پڑھیں

قتل کا اشتہاری ملزم فرار ہوتے ہوئے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار

سیالکوٹ (صباح نیوز)قتل کے اشتہاری ملزم کو فرار ہوتے ہوئے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)کے مطابق ملزم سعد تنویر سپین فرار ہونا چاہتا تھا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے مزید پڑھیں

بہاولنگر،ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 2 خواتین زخمی

بہاولنگر(صباح نیوز)بہاولنگر میں ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم کے نتیجے میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد روڈ پر پیش مزید پڑھیں