9 مئی مقدمات، یاسمین راشد اور عمر سرفرازچیمہ سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور (صباح نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9مئی کے چار مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز اور محمد نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کی ملاقات

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر محمد نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے ملاقات کیـ ملاقات میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

آئندہ وفاقی و صوبائی بجٹ میں عوام پر ٹیکس کم اور تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ کیا جانا چاہئے ۔ جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک میں فارم 47کی جعلی حکومت قائم ہے جس کو عوامی نمائندگی کا کوئی اختیار نہیں ،پی ڈی ایم ٹو کی سرکار زیادہ دیر چلتی مزید پڑھیں

عمران خان کی جیل کم اور سسرال زیادہ لگتی ہے: عظمی بخاری

لاہور(صباح نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان جیل میں پرتعیش زندگی گزار ہے ہیں، ان کی جیل کم سسرال زیادہ لگتی ہے۔حکومت کی جانب سے عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے آنے کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر فرید احمد پراچہ امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن کے سیاسی مشیر مقرر

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کر دیا ہے۔وہ اس حیثیت میں جماعت اسلامی کے شعبہ انتخابات کی نگرانی بھی کریں گے ۔ ڈاکٹر فرید احمد پراچہ پنجاب یونیورسٹی مزید پڑھیں

میانوالی،نامعلوم افراد کی کوچ پر فائرنگ،3افراد جاں بحق ،6زخمی

  میانوالی (صباح نیوز)میانوالی میں کلور شریف کے قریب نامعلوم افراد نے کوچ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3افرا د جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ مزید پڑھیں

انسداددہشتگردی عدالت،پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کا 4 روز ہ جسمانی ریمانڈ منظور

گوجرانوالہ (صباح نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور کر لیا ۔صنم جاوید کو گوجرانوالہ ا نسداددہشتگردی کورٹ میں پیش کیا گیا۔ \پولیس نے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔ دوران مزید پڑھیں

مریم نواز کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پی ٹی آئی کا پنجاب میں شیڈوکیبنیٹ بنانے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں شیڈو کیبنٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، پی ٹی آئی کی شیڈو کیبنٹ حکومتی وزرا کی کارکردگی پر نظر رکھے گی۔ پی ٹی آئی شیڈو کیبنٹ ہر ہفتے پریس کانفرنس کرے گی، اس مزید پڑھیں

 اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور حکومت کی باہم محاذ آرائی میں ملک وقوم کا نقصان ہورہا ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور حکومت کی باہم محاذ آرائی میںملک وقوم کا نقصان ہورہا ہے ، 1973 کے دستور کی پاسداری پر سیاستدان، حکومت، مزید پڑھیں

چو دھری عدنان قتل کیس ، چوہدری تنویر کی ضمانت مسترد ،گرفتاری کا حکم

راولپنڈی(صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ راولپنڈی نے سابق ایم پی اے چو دھری عدنان قتل کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما چو دھری تنویر کی ضمانت مسترد کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیدیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا سہیل مزید پڑھیں