پنجاب میں عید الاضحی پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا فیصلہ ،سمری تیار

لاہور(صباح نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحی پر قیدیوں کی سزا میں کمی اور رہائی کی سمری تیار کرلی۔محکمہ داخلہ کی جانب سے تیار کی جانے والی سمری منظوری کے لئے کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔ حکام کے مزید پڑھیں

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل میں تعینات کرنے کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل میں تعینات کرنے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے قطر کے سفیر کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنما ئوں کی جانب سے میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پنجاب میں سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ ،بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواست لارجر بینچ کو ارسال کرنے کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف درخواست لارجر بینچ کیلئے ارسال کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے کا کیس ،جسٹس شاہد کریم کی سماعت سے معذرت

 لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے کے آرڈیننس کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ منگل کو جسٹس شاہد کریم نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4 لاوارث بچوں کا سراغ لگا لیا گیا

 لاہور(صباح نیوز)سیف سٹی اتھارٹی نے لاہور کے علاقے گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4لاوارث بچوں کے والد کا سراغ لگا لیا جبکہ بچوں کو والد کے سپرد کر دیا گیا۔ سیف سٹی کے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ نمبر پر بچوں مزید پڑھیں

 کالعدم تنظیموں پر کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی ہے، محکمہ داخلہ پنجاب

لاہور (صباح نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحی کے انتظامات اور پابندیوں سے متعلق ہدایات جاری کر دیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ کالعدم تنظیموں پر کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی ہے، سری پائے مزید پڑھیں

کاشتکاروں کے لئے کسان کارڈ کا آغاز کر دیا ہے،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کے لئے کسان کارڈ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کسانوں کوسالانہ 300ارب روپے کے قرضے دیئے جائیں گے، ہر کسان ایک مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب بھر میں کارروائیاں،44دہشت گرد گرفتار

لاہور(صباح نیوز)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران 44 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا جبکہ دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اوراُس کے ٹولے کاجاری سیاسی کردارخطرناک ہے۔ راناثنااللہ

فیصل آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے مشیرسیاسی وعوامی امور  راناثنااللہ  نے کہاہے کہ جیل میں بیٹھے بانی پی ٹی آئی اوراُس کے ٹولے کاجاری سیاسی کردارخطرناک  ہے،ملک کوسیاسی استحکام سے پہلے معاشی استحکام کی ضرورت ہے، حکومت کافی حدتک کامیاب ہوچکی ہے۔غریب مزید پڑھیں