بانی پی ٹی آئی کی ملک دشمنی پر کمیشن بننا چاہیے،عظمی بخاری

لاہور(صباح نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ملک کے خلاف سازش کر رہے ہیں، ان کی ملک دشمنی پر کمیشن بننا چاہیے، مخصوص جماعت کی جانب سے ڈیجیٹل دہشتگردی کی جارہی ہے، مزید پڑھیں

 پولیس جرائم کنٹرول کرے، پنجاب میں کوئی بھی نو گو ایریا برداشت نہیں کیا جائے گا،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس جرائم کو کنٹرول کرے، پنجاب میں کوئی بھی نو گو ایریا برداشت نہیں کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبے میں امن مزید پڑھیں

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(صباح نیوز)غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ، درخواست میں وفاقی حکومت ،لیسکو سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ جوڈیشل ایکٹیوازم پینل کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ وزارت خارجہ ایران اور تقاریب انقلاب اسلامی کمیٹی کی دعوت پرکل ( ہفتہ سے) ایران کا تین روزہ دورہ کریں گے

لاہور(صبا ح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی اور سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ وزارت خارجہ ایران اور تقاریب انقلاب اسلامی کمیٹی کی دعوت پر ایران کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ یکم جون تا تین 2024ء شہید صدر ابراہیم رئیسی مزید پڑھیں

پاکستان اور ناروے کئی شعبوں میں تعاون کو وسعت دے سکتے ہیں، نواز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہاہے کہ پاکستان اور ناروے کئی شعبوں میں تعاون کو وسعت دے سکتے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف سے پاکستان میں ناروے کے سفیر پیرالبرٹ اِیلسوس نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا تشدد، اموات اور عصمت دری کے تمام مقدمات ایف آئی اے کو منتقل کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے تشدد، اموات اور عصمت دری کے تمام مقدمات ایف آئی اے کو منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس علی ضیا باجوہ نے 17 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ ثریا بی بی نے درخواست مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر رفح میں اسرائیلی سفاکیت کے خلاف کل (جمعہ) کو ملک گیر یوم احتجاج ہو گا۔قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر رفح میں اسرائیلی سفاکیت کے خلاف کل  (جمعہ)ملک گیر یوم احتجاج ہو گا۔ تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں جلسے اور ریلیاں نکالی جائیں گی جن میں عوام کی کثیر مزید پڑھیں

کسانوں سے گندم نہ خریدنے اور باردانہ نہ دینے کے خلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور(صباح نیوز)کسانوں سے گندم نہ خریدنے اور باردانہ نہ دینے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب سمیت فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے وکیل فرحت چانڈیو کی درخواست مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا انتخابی نشان واپس لینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(صباح نیوز)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا انتخابی نشان واپس لینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست مزید پڑھیں