ڈی آئی خان،نامعلوم افراد کی فائرنگ،میاں بیوی جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں بند دھپانوالہ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق ہوگئے، واقعہ کی اطلاع پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن وہیلز پراجیکٹ پر اظہار اطمینان

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن وہیلز پراجیکٹ پر اظہار اطمینان کیا ہے۔صحت مند پنجاب کے حوالے سے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشیں رنگ لانے لگیں، شہروں اور دیہات میں فیلڈ ہسپتال، مزید پڑھیں

بے روزگاری کے خاتمے کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ امیر العظیم

لاہور (صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ بے روزگاری کے خاتمے کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کے اقدامات قابل تحسین ہیں،الخدمت فانڈیشن ہزاروں مرد و خواتین کو چھوٹے کاروبار کے لئے بلا سود قرضے فراہم کر مزید پڑھیں

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام غریب بچیوں کی شادیوں کی سالانہ تقریب

راولپنڈی(صباح نیوز)منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن راولپنڈی کے زیر اہتمام غریب گھرانوں کی بچیوں کی شادیوں کی سالانہ تقریب گزشتہ روز ایک میرج ہال  میں ہوئی ۔تحریک منہاج القرآن کے ضلعی صدر انار خان گوندل کی صدارت میں منعقد ہوئی، ہال کو مزید پڑھیں

39.5فیصد لوگ سطح غربت سے نیچے،انھیں صحت ، تعلیم اور معیاری زندگی دستیاب نہیں۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ایک غیر سرکاری ادارے ” پائیڈ” کے مطابق پاکستان میں 39.5فیصد افراد سطح غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ان لوگوں کو صحت ، مزید پڑھیں

 سلامتی کونسل اور عالم اسلام کی قیادت عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کرائیں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالم اسلام کی قیادت عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کرائیں ،،عالمی برادری اب بے حسی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس کا آغاز ہفتہ کو منصورہ میں ہو گا

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس کا آغاز ہفتہ کو منصورہ میں ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس دو روز تک جاری رہے گا۔قیصر شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کا چودھری پرویز الہی کو فون ۔ خیریت دریافت کی

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الہی سے فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور انھیں رہائی پر مبارک باد دی ہے۔ چودھری پرویز الہی نے حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں

حکومت وقت مظلوم فلسطینیوں کی ہرطرح کی حمایت کرے. پیر عبد الشکور نقشبندی

راولپنڈی(صباح نیوز) خانقاہ نقشبندیہ چاکرہ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی شیح الحدیث مولانا پیر عبد الشکور نقشبندی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وقت مظلوم فلسطینیوں کی ہرطرح کی حمایت کرے ۔پیر عبد الشکور نقشبندی نے مزید پڑھیں

عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا پیمرا نوٹیفیکشن معطل ، لاہور ہائیکورٹ کا فریقین کو نوٹس

 لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی سے متعلق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا)کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر فریقین کو 29 مئی کے لیے نوٹس جاری کردئیے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ مزید پڑھیں