عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا پیمرا نوٹیفیکشن معطل ، لاہور ہائیکورٹ کا فریقین کو نوٹس

 لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی سے متعلق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا)کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر فریقین کو 29 مئی کے لیے نوٹس جاری کردئیے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام سے حالات انتہائی ابتر ہیں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، مجلسِ قائمہ قومی سیاسی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام سے حالات انتہائی ابتر ہیں،پنجاب حکومت صحافیوں، وکلا، سول سوسائٹی اور جمہوری سیاسی جاعتوں کے احتجاج پر کان دھرے مزید پڑھیں

عدالتی کارروائی کی نشریات کیخلاف پیمرا نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(صباح نیوز)عدالتی کارروائی کی نشریات کیخلاف پیمرا کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔عدالت عالیہ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں پیمرا، وزارت اطلاعات و نشریات مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ، وفاقی حکومت کو ججز کی تعیناتی کیلئے 15 روز کی مہلت

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ججز کی تعیناتی کے لئے 15روز کی مہلت دے دی۔پنجاب کی خصوصی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد نے مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام چالیس اضلاع میں 100 گرام روٹی کی بالترتیب 12،13،14روپے سرکاری قیمت کا نوٹفیکشن جاری

راولپنڈی (صباح نیوز)پنجاب کے تمام چالیس  اضلاع میں 100 گرام روٹی کی سرکاری  قیمت کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا ۔بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یارخان ، کوٹ ادو،لیہ  مظفرگڑھ   ،بھکر اور چینوٹ  میں100 گرام روٹی کی قیمت 12روپے مقررکی گئی ہے مزید پڑھیں

الفلاح حاجی محمد حسین میموریل سنٹرکا افتتاح کل جمعہ کو ہوگا

کھاریاں (صبا ح نیوز)الفلاح حاجی محمد حسین میموریل سنٹرکا افتتاح آج جمعہ کو ہوگا،صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر حفیظ الرحمن خصوصی مہمان ہونگے ،الفلاح سکالر شپ سکیم جس نے گذشتہ 25سال میں ہزاروں ضرورت مند طلبہ و طالبات کو سکالر شپ مزید پڑھیں

ماضی میں پیکا قانون کی مذمت کرنے والے آج خود ہتک عزت قانون لا رہے ہیں۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت کا قانون پاس ہونا تشویشناک ہے اس کا مقصد آزادی صحافت پر قدغن لگانا ہے جس کو کسی صورت قبول نہیں مزید پڑھیں

نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کیلئے ٹیکس فری کررہے ہیں،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کیلئے ٹیکس فری کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے الٹرنیٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پنجاب مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے معاملے پرنوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آبادپاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج کے معاملے پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لے لیا۔وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے معاملے کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل مزید پڑھیں

یاسمین راشد کی طبیعت اب بہتر ہے،انتظامیہ سروسز ہسپتال

لاہور(صباح نیوز)سروسز ہسپتا ل لاہور کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی طبیعت اب بہتر ہے،سانس بحال رکھنے کے لیے آکسیجن لگائی ہوئی ہے ۔ایک بیان میں ہسپتا ل انتظامیہ نے بتایا کہ ڈرپس مزید پڑھیں