دولت پور، بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، نوجوان جاں بحق

دولت پور(صباح نیوز)دولت پور میں تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ دولت پور کے علاقے قومی شاہراہ بائی پاس مزید پڑھیں

کوٹ ادو،کباڑ کے گودام میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،3زخمی

کوٹ ادو(صباح نیوز) کوٹ ادو میں سنانواں میں کباڑ کے گودام میں زور دار دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور3زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو سنانواں میں کباڑ کے گودام میں زور دار دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے مظلوم عوام کے حقوق کے لیے ہمیشہ بے لوث جدوجہد کی ہے، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ عوام آئی ایم ایف کی غلامی میں جس ذلت واذیت ناک صورت حال سے دوچار ہیں، یہ برطانوی سامراج کی غلامی سے بھی بدتر ہے، اس سارے قومی مزید پڑھیں

پاکستان میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد محمود قدومی کا لاہور پریس کلب کا دورہ

لاہور (صباح نیوز)پاکستان میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد محمود قدومی نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیا اور گورننگ باڈی کو غزہ کی موجودہ صورت حال سے آگاہ کیا۔ڈاکٹر خالد محمود  قدومی کی پریس کلب آمد پر صدر ارشد مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے ذمہ داران کا قربانی فی سبیل اللہ کے حوالے سے پریس کانفرس کا انعقاد۔

لاہور (صباح نیوز)نائب صدروچئیرمین کمیونٹی سروسزالخدمت فاونڈیشن پاکستان ذکراللہ مجاہد نے کہاہے کہ قربانی فی سبیل اللہ پراجیکٹ کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں اورالخدمت  غزہ کے فلسطینی متاثرین سمیت یتیموں، بیواؤں،مساکین و مستحقین کیلئے پاکستان میں 6ہزار بڑے اور 4ہزارچھوٹے مزید پڑھیں

مریم نواز پوری تحریک انصاف کے اعصاب پر سوار ہیں، عظمی بخاری

لاہور(صباح نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پوری تحریک انصاف کے اعصاب پر سوار ہیں۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز سے کارکردگی میں مقابلہ مزید پڑھیں

حکمرانوں کی رخصتی کا وقت قریب،بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے، عمر ایوب

 سرگودھا(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی رخصتی کا وقت نزدیک آگیا ہے، بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے سرگودھا میں انسدادِ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کا ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست پر اعتراض

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے ہتک عزت کے قانون کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔ہتک عزت کے قانون کے خلاف درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی گئی ہے جس میں وزیراعلیٰ، گورنر مزید پڑھیں

رحیم یارخان، ایس ایچ او سمیت 5اہلکاروں نے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کی،رپورٹ

رحیم یار خان(صباح نیوز)رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں 2023 میں ڈاکوؤں کے خلاف کیے گئے آپریشن کی پولیس رپورٹ منظرعام پر آگئی۔ ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی رپورٹ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کی سربراہی میں تیار مزید پڑھیں

لکی مروت، بارودی سرنگ دھماکے میں شہید جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا

راولپنڈی(صباح نیوز) لکی مروت میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس نائیک محمد انور کی نمازِ جنازہ بنوں مزید پڑھیں