حافظ نعیم الرحمن نے عمیر ادریس کو معاون خصوصی ، سلمان شیخ کو مرکزی ڈائریکٹر میڈیا سیل مقرر کر دیا ہے

لاہور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے محمدعمیر ادریس کو اپنا معاون خصوصی اور سلمان شیخ کو مرکزی ڈائریکٹر میڈیا سیل (ڈیجیٹل و سوشل میڈیا)مقرر کر دیا ہے۔ عمیر ادریس جماعت اسلامی کے بنو قابل پروگرام میں بطور مزید پڑھیں

حکمران آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لئے عوام کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں ۔ محمدجاویدقصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے صنعتوں کیلئے بجلی اور پٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ عوام الناس پر بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت میں 5 روپے مزید پڑھیں

 وزیراعلیٰ پنجاب کا وکلا کی فلاح و بہبود کیلئے گرانٹ ایک ارب تک بڑھانے کا اعلان

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وکلا کی فلاح و بہبود کیلئے گرانٹ ایک ارب روپے تک بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے بار کونسلز کی اپیکس باڈیز کے ارکان نے ملاقات کی، وفاقی مزید پڑھیں

حکومت ریلیف دینے کے بجائے اعدادوشمار کی ہیراپھیری سے عام آدمی پربوجھ بڑھارہی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی اور صدر مجلس قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پٹرول اور صنعتوں کو بجلی کے ریٹس میں کمی کے ساتھ صارفین کے لئے بجلی ریٹس میں مسلسل اضافہ کر دیا ہے مزید پڑھیں

 مرکز اسلام قرآن و حدیث کے فروغ اور جماعت اسلامی کے تحریکی امور کا گہوارہ بنے گا،ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور/بھلوال(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے بھلوال میں مرکز الاسلام کے دورے کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ مرکز الاسلام بھلوال میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی کا مرکز اور معاشرے میں قرآن و حدیث مزید پڑھیں

 عیدالاضحی سے قبل مصالحہ جات اور دیگر اشیا خورد ونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں،محمدجاویدقصوری  

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کی آمد آمد ہے اور بازاروں میں روز مرہ استعمال کی سبزیاں، پھل، گھی،چینی اور دالیں یک دم غریبوں کی قوتِ خرید سے باہر مزید پڑھیں

ایک فلاحی حکومت کی بنیادی ذمہ داری عوام کے حقوق کا تحفظ اور ریاست کا نظریاتی دفاع ہے-ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور (صباح نیوز)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ اللہ کے دین کا کام کرنے والوں کیلیے بہت سی بشارتیں ہیں ۔  یہی لوگ دین الہیہ کے قیام کی جدوجہد میں  پیش پیش مزید پڑھیں

الخدمت ویمن ونگ ٹرسٹ لاہورکے زیر اہتمام 30مستحق فیملیوں میں شادی بکس تقسیم  

لاہور(صباح نیوز)الخدمت ویمن ونگ ٹرسٹ لاہورکے زیر اہتمام 30مستحق فیملیوں میں شادی بکس تقسیم کر دئیے گئے ۔اس حوالے سے تقریب کا اہتمام پنجاب سوسائٹی کمیونٹی سنٹر میں کیا گیا ،شادی بکس میں دولہا و دلہن کے فینسی و سادہ مزید پڑھیں

ہتک عزت قانون کیس،لاہور ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کا نوٹس

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے ہتک عزت کے قانون کیخلاف دائردرخوستوں پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کومعاونت کیلئے نوٹس جاری کردیا،سماعت 4 جولائی تک کیلئے ملتوی کردی گئی ۔لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں ہتک عزت کے قانون کے خلاف دائر درخواستوں پر مزید پڑھیں

 عالمی محاذ پر نئی صف بندی وقت کی بڑی ضرورت ہے،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی اور صدر مجلس قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عالمی محاذ پر نئی صف بندی وقت اور حالات کی بڑی ضرورت ہے، انسانوں پر جبر اور موت مسلط کر کے مزید پڑھیں