لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے سابق سیکرٹری لاہور پریس کلب اور سینئر صحافی عبدالمجید ساجد سے ٹیلی فون کرکے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ نائب امیر لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل امیرالعظیم، سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے عبدالمجید ساجد سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے اورمرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعا کی ہے۔
Load/Hide Comments