لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ جاویداقبال آڈیٹوریم میں وکلا سے خطاب کریں گے۔سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق حافظ نعیم الرحمن لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر جمعرات کو دن گیارہ بجے وکلا سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر اسد منظور بٹ اور دیگر منتخب عہدیداران سمیت وکلا کی بڑی تعداد موجود ہو گی۔جاری کردہ
Load/Hide Comments