پاکستان کے حکمران امریکی دباؤسے نکل کر افغانستان کی حکومت کو تسلیم کریں۔

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کو پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ ستر سالہ تاریخ بتاتی ہے کہ ملک کا نظام قرآن و سنت کے بغیر نہیں چل سکتا۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری

اسلا م آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 21 اپریل سے 25 اپریل تک جمع کرائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

قرآن و حدیث کے احکامات کے مطابق ربا حرام مطلق ہے ،شجاع الدین شیخ

لاہور (صباح نیوز) تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ قرآن و حدیث کے احکامات کے مطابق ربا حرام مطلق ہے ۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو جواب دینے کیلئے ن لیگ کا عیدالفطر کے فوری بعد پنجاب میں جلسوں کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)  مسلم لیگ(ن)نے تحریک انصاف کے جلسوں کے جواب میں پنجاب کے بڑے شہروں میں جلسے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن)نے تحریک انصاف کے جلسوں کے جواب میں اپنی حکمت عملی تیار کرلی ہے، ن مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے قومی وصوبائی امیدوارفائنل کردئیے ،کارکنان انتخابات کی تیاری کریں ، ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ میجارٹی قومی وصوبائی امیدوارفائنل کردئیے صوبے بھرمیں ورکرزکنونشن منعقد کریں گے کارکنان انتخابات کی تیاری کریں، امیدوارالیکشن آفس بناکرعوام سے قریبی رابطہ رکھیں مستقبل جماعت اسلامی کی دیانتدارقیادت مزید پڑھیں

پنجاب میں سکھ برادری کے مقدس مقامات موجود ہیں، عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت پاکستان میں سکھ برادری کے مقدس مقامات موجود ہیں۔سردار عثمان بزدار نے سکھ برادری کو ویسا کھی کے تہوار پر مبارکباد دیتے ہوئے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

بھان متی کے کنبے سے حکومت چلانا، لمبی اننگ کھیلنا ممکن نہیں،لیاقت بلوچ

اسلام آباد ، راولپنڈی،حسن ابدال (صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بھان متی کے کنبے سے حکومت چلانا، لمبی اننگ کھیلنا ممکن نہیں،نئی اتحادی حکومت انتخابی اصلاحات کرے۔ حسن ابدال، مزید پڑھیں

اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اوور سیز پاکستانیوں کو بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں اوور سیز پاکستانیوں کو مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی کی دوست محمد مزاری کے اختیارات کی بحالی کیخلاف اپیل دائر

لاہور(صباح نیوز) سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے اختیارات کی بحالی کے خلاف اپیل دائر کردی۔ گزشتہ روز چوہدری پرویزالٰہی کی طرف سے امتیازصدیقی ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل مزید پڑھیں

عمران خان ن لیگ کا ہاضمہ خراب کر کے ہی دم لیں گے: پرویز الہی

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے حکومتی اتحاد کے امیدوار چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ کامیابی کے لئے پرامید ہیں، عمران خان ن لیگ کا ہاضمہ خراب کر کے ہی دم لیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں