وزیراعلیٰ کا انتخاب، پنجاب اسمبلی میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں نئے وزیراعلیٰ کے چنائو کے لئے اہم اجلاس کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے۔ پولیس کی بھاری نفری پنجاب اسمبلی کے اندر موجود رہی جبکہ پولیس کے اعلیٰ افسران کی جانب سے سکیورٹی انتظامات کا مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق کی اپیلیں خارج، دوست مزاری کے بطور ڈپٹی اسپیکر اختیارات بحال

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرنے کے خلاف دائر مسلم لیگ ق کی انٹرا کورٹ اپیلیں خارج کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اس وقت تقریباً20ہزار یتیم بچوں کے خاندانوں کی سپورٹ کررہی ہے، محمد عبدالشکور

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور نے کہا ہے کہ اس وقت الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان تقریباً20ہزار یتیم بچوں کے خاندانوں کی سپورٹ کررہی ہے اوراس میں ہر سال پانچ، چھ ہزار کا اضافہ ہوتا ہے اور آنے مزید پڑھیں

اسلامی نظام ہی ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ رمضان صبر و ہمت اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔ اس مبارک ماہ میں حق و باطل کی جنگ ہوئی جس میں اللہ نے حق کو فتح عطا فرمائی مزید پڑھیں

شہزاد سلیم ڈی جی نیب لاہور تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(صباح نیوز)شہزاد سلیم کو قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور کا ڈی جی لگا دیا گیا۔ شہزاد سلیم کو نیب لاہور کا ڈی جی لگانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور کے سابق ڈی جی جمیل احمد کو مزید پڑھیں

آئینی اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے دی گئی سپیکر کی رولنگ کوتحفظ نہیں دیتا، تفصیلی فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)وز یر اعلیٰ کا انتخاب اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات کی بحالی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سپیکر ماورائے آئین اقدام مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کی مونس الٰہی سے ملاقات، وزیر اعلیٰ کے انتخاب کی حکمت عملی پرغور

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں سیاسی صورتحال اور پنجاب میں وزیر اعلی کے انتخاب کے بارے میں گفتگو کی گئی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ مزید پڑھیں

منحرف ارکان کی بازیابی کے حوالے سے درخواست پرپولیس سے رپورٹ طلب

لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی بازیابی کے حوالے سے دائردررخواست پرپولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد وحید خان نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں مزید پڑھیں

لاہور،گھرمیں فائرنگ سے دو خواتین سمیت4 افراد جاں بحق

لاہور(صباح نیوز)لاہورکے علاقے گرین ٹاؤن میں ایک گھرمیں فائرنگ سے 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق لاہورکے علاقے گرین ٹاؤن کے ایک گھرمیں فائرنگ کے واقعہ میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں 2خواتین اور2مرد شامل مزید پڑھیں

سالانہ ترقیاتی پروگرام صوبے کے عوام کی خوشحالی کا روڈ میپ ہے،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام صوبے کے عوام کی خوشحالی کا روڈ میپ ہے، پنجاب کی تاریخ کا موجودہ ترقیاتی پروگرام سب سے بڑا ڈویلپمنٹ پروگرام ہے۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں