الخدمت فاؤنڈیشن شمالی پنجاب کے زیر اہتمام ورلڈ آرفن ڈے پرآغوش کالج مری میں آج( اتوار کو ) تقریب ہوگی

راولپنڈی (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی کے زیراہتمام کل(اتوار )15رمضان المبارک ورلڈ آرفن ڈے پر الخدمت آغوش کالج مری کے باہمت آرفن بچوں کے ساتھ افطارڈنرکی تقریب ہوگی جس میں ائیرمارشل(ر)فاروق حبیب ، سی ای اوفارگوٹن ویمن میڈم سنی بھیا،صوبائی مزید پڑھیں

خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے درخواست دائر

لاہور(صباح نیوز)لاہورہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیرخسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ احسن عابد ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا انتخاب،پنجاب اسمبلی اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر پر حکومتی ارکان کا حملہ اور شدید تشدد

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ہفتہ کو صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری پر حکومتی ارکان نے حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر مزید پڑھیں

پنجاب میں شکست ہونے پر پی ٹی آئی نے غندہ گردی شروع کردی ،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ غنڈہ گردوں کے گروہ نے جس کا نام پی ٹی آئی ہے پنجاب میں اپنی شکست سامنے دیکھتے ہوئے پھر سے غنڈہ شروع کر دی۔جتنا چاہے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حملے کیخلاف قرار داد منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری پر حملے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ نومنتخب اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے پہلے اجلاس کے دوران مسلم لیگ مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف نے حلف اٹھالیا، قومی اسمبلی کے 22ویں اسپیکر بن گئے

اسلام آباد(صباح نیوم)سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔سپیکر منتخب ہونے کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر دونوں کے مستعفی ہوجانے کی وجہ مزید پڑھیں

شہدا ء کی لازوال قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے، عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) عبوری وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شہداء کی لازوال قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتے۔عثمان بزدار نے شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں پاک افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے فوجی قافلے پر حملے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ مسئلہ فلسطین کا مستقل حل نکالے ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے گلشن راوی میں سیکریڑی جنرل جے آئی یوتھ شاہد نوید ملک کی جانب سے عوامی دسترخوان افطار ڈنر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسجد اقصیٰ مزید پڑھیں

دوست محمد مزاری ن لیگ سے ملے ہوئے ہیں،فیا ض چوہان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ دوست محمد مزاری( ن) لیگ سے ملے ہوئے ہیں، ڈپٹی سپیکر ہمارے ووٹ سے بنے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

سرگودھا،سرکاری آٹا بلیک میں فروخت کرنے پر فلورمل سیل

سرگودھا(صباح نیوز)سرگودھا میں سرکاری آٹا بلیک میں فروخت کرنیوالی فلور مل پر انتظامیہ نے چھاپہ مار کر فلورمل کو سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا پولیس نے گندم کا کوٹہ منسوخ کر کے انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج کیا اورایک ملزم مزید پڑھیں