جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کودہشتگردی کے مزید 2 مقدمات میں 31 سال قید

لاہور(صباح نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے غیر قانونی فنڈنگ کے کیس میں کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کو سزا سنادی۔عدالت نے جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کو مجموعی طور پر دو مقدمات میں 31 سال قید کی مزید پڑھیں

عمران نیازی ہٹ دھرمی کے بجائے کھلے دل سے عدالتی فیصلہ قبول کریں،احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں امید کرتا ہوں ملک کی معاشی صورتحال کی روشنی میں عمران نیازی ہٹ دھرمی اور منفی سیاست کرنے کی بجائے مزید پڑھیں

غیر ملکی  اشارے پر بلاول ،شہباز شریف ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے، فیاض الحسن

لاہور(صباح نیوز)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ غیر ملکی طاقت کے اشارے پر اپوزیشن ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں

عمران خان ،آخری بال اور سرپرائز کے بیانیہ سے باہر آئیں،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، قائمہ کمیٹی سیاسی، قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان کسی نئے ایڈونچر،آخری بال اور سرپرائز کے بیانیہ سے باہر آئیں۔انہوں نے اپنے بیان میں سپریم کورٹ کے تاریخ مزید پڑھیں

سابق سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان محمد انور نیازی انتقال کر گئے

لاہور،میانوالی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے دیرینہ رہنما محمد انور نیازی بدھ کی رات انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 80برس تھی اور انھوں نے گزشتہ 50برس سے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں سیکرٹری اطلاعات سمیت اہم عہدوں پر ذمہ داریاں مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

لاہور (صباح نیوز) مسلم لیگ(ن)نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے ن لیگی رہنما پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ پہنچے۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا اپنے ہی ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک اعتماد لانا خوف اور گھبراہٹ کی علامت ہے

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وفاق کے بعد صوبے میں بھی بڑا آئینی بحران پیدا کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف نے جان بوجھ کر ملک و قوم کو مشکلات سے مزید پڑھیں

سابق سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان محمد انور خان نیازی انتقال کر گئے

لاہور (صباح نیوز)سابق سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان محمد انور خان نیازی لاہور میں وفات پاگئے۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان دردانہ صدیقی نے اپنے تعزیتی بیان میں محمد انور خاں نیازی کی دینی خدمات کو خراج عقیدت مزید پڑھیں

بلال یاسین حملہ کیس، درخواست واپس لینے پر خارج

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کا کیس دوسری عدالت کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔ وکیل بلال یاسین نے کہا کہ بظاہر لگتا ہے ٹرائل کورٹ ملزمان کو مزید پڑھیں

عمران خان اکثریت ثابت کریں،ورنہ اپوزیشن میں بیٹھ جائیں،علیم خان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی علیم خان نے عمران خان کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ دے دیا۔ ایک ویڈیو بیان میں علیم خان کا کہنا ہے کہ میں عمران خان سے کہنا چاہتا ہوں کہ مزید پڑھیں