آئین پاکستان ملک ومِلت کی سلامتی، حقوق کا ضامن ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا کہ آئین پاکستان ملک ومِلت کی سلامتی، حقوق کا ضامن ہے۔ آئین پر عمل ہی جنگل کے قانون سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ جماعت اسلامی آئین مزید پڑھیں

موجودہ سیاسی،آئینی بحرانوں کے خاتمہ کیلئے واضح روڈمیپ بنایا جائے،لیاقت بلوچ کا چیف جسٹس کے نام خط

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی کے نائب امیر اور قائمہ کمیٹی برائے سیاسی و قومی امور کے سربراہ لیاقت بلوچ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ سیاسی، آئینی بحرانوں کے خاتمہ اور علاج کے مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہ خطہ ہے،ماہرین ماحولیات

اسلام آباد(صباح نیوز)جنوبی ایشیا ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث قدرتی آفات کے حوالے سے سب سے زیادہ زد پزیر خطہ ہے۔ درپیش خطرات کا مثر طور پر مقابلہ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ خطے کے ممالک کی حکومتیں اور ماحولیاتی مزید پڑھیں

عمران خان, بزدار کے ساتھیوں کو ای سی ایل پر ڈالیں، علیم خان گروپ کا مطالبہ

لاہور (صباح نیوز)علیم خان گروپ نے وزیراعظم عمران خان اورعثمان بزدارکے ساتھیوں کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کا مطالبہ کر دیا۔ علیم خان گروپ کے رہنما شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ غیرسیاسی مشیروں اوربیورو کریٹس مزید پڑھیں

اپوزیشن ارکان کو اسپیکرپرویزالہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے سےروک دیا گیا

لاہور(صباح نیوز) اسپیکر پنچاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کی نیت سے پہنچنے والے مسلم لیگ (ن) کے اراکین تحریک جمع کرانے سے روک دیا گیا جس کے بعد وہ واپس لوٹ گئے۔ اس حوالے سے رہنما مزید پڑھیں

عمران خان اور پی ٹی آئی کاسیاسی مستقبل تو ختم ہو گیا ،مریم نواز

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حیرانگی کی بات یہ نہیں کہ عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے ملک، آئین، قانون،رولز اور پروسیجرز کا سرِبازار تماشا لگایا،غنڈے تو ایسے مزید پڑھیں

ہر سال ماہ مقد س کی آمد کے ساتھ ہی ملک کے اندر مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہو جاتا ہے، جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ ہے کہ ہر سال ماہ مقد س کی آمد کے ساتھ ہی ملک کے اندر مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہو جاتا ہے ، اشیا خوردونوش کی مزید پڑھیں

پنجاب میں نیا آئینی بحران’پی ٹی آئی نے اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عمدم اعتماد جمع کروا دی جس کے بعد صوبے میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کی تقرری قانونی قرار،لاہورہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہورہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کی تقرری قانونی قراردیتے ہوئے تفصیلی تحریری فیصلہ جار کردیا۔ لاہورہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب سردارعلی خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔جسٹس مزمل اختر شبیر نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا سادہ آرڈر نہیں مانتے،اجلاس نہیں ہوسکتا، ق لیگ

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ق) کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، اجلاس آج نہیں ہوسکتا۔ گزشتہ روز ق لیگ کے ترجمان نے نجی ٹی وی  سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں