وزیراعلیٰ پنجاب نے شعبہ صحت کے تین نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شعبہ صحت کے تین نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ عثمان بزدار نے سروسز ہسپتال کے نئے ایمرجنسی ٹاور و ٹراما سنٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وزیراعلی عثمان بزدارنے مزید پڑھیں

بہاولنگر، شوہرکی فائرنگ ،بیوی اور اسکی بہن جاں بحق

بہاولنگر(صباح نیوز)  بہاولنگر کے تھانہ تخت محل کی حدود میں شوہر نے سسرال میں فائرنگ کر کے بیوی اور بہن کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر میں تلخ کلامی پر شوہر نے سسرال میں فائرنگ کی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

آئین اور قانون نہ رہا تو میں وزیراعلی بن کر کیا کروں گا، حمزہ شہباز

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پرویز الہی صاحب ہوش کے ناخن لیں، آپ گنڈاسہ لیکر نکلے ہیں تو ہمارے پاس بھی گنڈاسہ ہے، آئین اور قانون نہ رہا تو میں وزیراعلی مزید پڑھیں

امریکہ اپنے آلہ کاروں نہیں اسلام پسندوں کے خلاف سازش کرتا ہے،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ امریکہ کبھی اپنی کٹھ پتلیوں اور آلہ کاروں کے خلاف سازش نہیں کرتا اس کی سازشیں ہمیشہ اسلام پسندمحب وطن قوتوں کے خلاف ہوتی ہیں ۔الیکشن سمیت ہراہم موقع پر مزید پڑھیں

تینوں بڑی جماعتوں نے ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ خط تنازع نے پاکستان کے اندر سیاسی عدم استحکام اور آئینی بحران کو شدید کردیا ہے۔ یہ معاملہ تحریک عدم اعتماد تک نہیں رہا بلکہ اس مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی ، اپوزیشن کے 18 افراد کی رکنیت معطل کرنے پر غور

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کے 18 افراد کی رکنیت معطل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رانا مشہود احمد، طاہر خلیل سندھو، خواجہ سلمان رفیق، عظمی بخاری، حنا پرویز بٹ، مزید پڑھیں

شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے ایف آئی اے کی درخوست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ

لاہور (صباح نیوز)منی لانڈرنگ کیس میں اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں محمد شہباز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کے حوالے سے ایف آئی اے کی جانب سے دائر درخواست مسترد مزید پڑھیں

سیالکوٹ ،پتنگ کی ڈور پھرنے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق

سیالکوٹ(صباح نیوز)سیالکوٹ میں پتنگ کی ڈورپھر نے سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سیالکوٹ تھانہ نیکا پورہ کے علاقہ ایمن آباد روڈ پر پیش آیا، جہاں 5 سالہ بچہ گلے میں مزید پڑھیں

پالیسی پریکٹیشنرز اور محققین کے بیچ موجودہ خلا کو پر کرنے کے لیے آئی پی ایس کا نیا اقدام

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں پالیسی سازی اور علمی تحقیق کے درمیان موجود خلا کو پر کرنے اور اعلی تعلیمی تحقیق میں انقلابی تبدیلی لانے کی اشد ضرورت ہے، اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس)اپنے ‘پروموٹنگ اور انڈیجنائزنگ مزید پڑھیں

پوری قوم کی نگاہیں سپریم کورٹ پر لگی ہیں، اعلیٰ عدلیہ آئینی بحران سے ملک و قوم کو نکالے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ آئین کو جس انداز میںعمران خان نے اپنے پائوں تلے روندا ہے اس کی مثال ماضی میں کہیں نہیں ملتی۔ قوم کی نگاہیںسپریم کورٹ پر مزید پڑھیں