پنجاب میں 10لاکھ افراد صحت کارڈ سے فائدہ اٹھا چکے ہیں، حسان خاور

لاہور (صباح نیوز)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ پنجاب میں اب تک 10لاکھ افراد صحت کارڈ سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسان خاور نے صحت کارڈ سے متعلق ٹوئٹ مزید پڑھیں

ملک بھر میں 8 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ،شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

لاہور(صباح نیوز)ایندھن کی کمی اور پاور پلانٹس میں تکنیکی خرابی کے باعث بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی 8 گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری رہا۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

عمران نیازی ملک کی جگ ہنسائی کا باعث نہ بنیں،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی ملک کی جگ ہنسائی کا باعث نہ بنیں۔ اپنے ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہاکہ وزیر اعظم آئینی طور پر عددی اکثریت کھو چکے ہیں مزید پڑھیں

مائنس بزدار کی باتیں کرنیوالوں کی گاڑیوں پر جھنڈا میرے دستخط سے لگا تھا ،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جو لوگ مائنس بزدار کی باتیں کرتے تھے ان کی گاڑیوں پرجھنڈا میرے دستخط سے لگا تھا میں چاہتا توانہیں نکال سکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام کی بڑی وجہ وزیراعظم کی متضاد شخصیت ،اپوزیشن نے ذاتی مفادات کے لیے اتحادکیا،لیاقت بلوچ

راولپنڈی( صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ سیاسی عدم استحکام کی بڑی وجہ وزیراعظم عمران خان کی متضاد شخصیت ہے، عدم اعتما د تحریک کے بعد مزاحمت اورجارحیت کی صورت گالی گلوچ کرکے حالا ت کوزیادہ مزید پڑھیں

منڈی سجی ہے، پاکستان کی سیاست اور سیاست دان کھل کر سامنے آ گئے،راشد نسیم

کراچی(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ منڈی سجی ہوئی ہے، پاکستان کی سیاست اور سیاست دان کھل کر سامنے آ گئے۔ ملک اس وقت عہدہ پرستوں کے ہاتھ میں ہے۔ وطن عزیز کے زوال کا مزید پڑھیں

خاتون اول کسی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہیں،شہبازشریف سیاست کریں غلاظت نہیں:شہباز گل

لاہور(صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغیات شہباز گل کا کہنا ہے کہ خاتون اول کسی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہیں ہیں، شہباز شریف سیاست کریں غلاظت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا مزید پڑھیں

اتحادیوں نے تحریک انصاف کے بیانیے کو دفن کردیا ،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت اور نام نہاد اپوزیشن دونوں کو ہی عوامی مشکلات سے کوئی سروکار نہیں۔ مہنگائی، بے روزگاری اور لاقانونیت انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ چیئرمین مزید پڑھیں

  اپوزیشن کی طرف سے سرپرائز دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا ، شاہ زین بگٹی

فیصل آباد(صباح نیوز)جمہوری وطن پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ   اپوزیشن کی طرف سے سرپرائز دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا  ۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں عاصم نذیر کے مزید پڑھیں

ملک و قوم اور پارٹی کے مفاد میں استعفیٰ دیا،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک و قوم اور پارٹی کے مفاد میں استعفیٰ دیا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزارت اعلیٰ کا منصب وزیراعظم عمران خان اور عوام کی امانت ہے، مزید پڑھیں