لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں جبری گمشدہ افراد کے کیسسز کی سماعت‎‎

راولپنڈی (صبا ح نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں جمعرات کوجسٹس اسجد گھرال کی عدالت میں جبری گمشدہ افراد کے 5 کیسز کی سماعت ہوئی جن میں محمد اجمل خان ، حسن معاویہ، علی حیدر شاہ،زاہد امین اور صادق مزید پڑھیں

پاکستان کے سمندری خزانے کے عنوان سے تین روزہ نمائش کامیابی سے الحمراء آرٹ گیلری میں اختتام پذیر ہوئی

لاہور(صباح نیوز) پاکستان کے سمندری خزانے کے عنوان سے تین روزہ نمائش کامیابی سے اختتام پذیر ہوئی جو الحمراء آرٹ گیلری میں کموڈور سہیل احمد کی سرپرستی میں ہوئی،پاکستان کے سمندری خزانے ایک منفردنمائش ہے جس کی پہلی دفعہ پاکستان مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنانا چاہتی ہے

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک جمہوری جدوجہد کے ذریعے وجود میں آیا، پاکستان کی سلامتی، ترقی وخوشحالی کا رازجمہوریت میں پوشیدہ ہے، آئین وقانون کی بالادستی کے بغیرہم مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کاوشوں سے بیروزگاری کی شرح میں واضح کمی ہو ئی،حسان خاور

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں سے پاکستان میں بے روزگاری کی شرح میں واضح کمی ہوئی، رپورٹ نے ملکی معاشی استحکام کی نشاندہی کردی۔حسان خاور نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

عثمان بزدار کی تبدیلی کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،عون چوہدری

لاہور (صباح نیوز)ترین گروپ کے سینئر رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی تبدیلی کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ جہانگیر ترین گروپ نے مائنس بزدار مطالبہ واپس لینے کی حکومتی درخواست ایک مزید پڑھیں

ہم یتامی کو پال نہیں رہے ڈھال رہے ہیں، نویدہ انیس

 شیخوپورہ (صباح نیوز)ہم یتامی کو پال نہیں رہے ڈھال رہے ہیں، اس خوبصورت اور مکمل سانچے میں جو ہمارے رب نے پسند کیا ہے۔ان خیالات کا اظہارچیئر پرسن الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ نویدہ انیس نے آغوش شیخوپورہ گرلز ہوم مزید پڑھیں

پنجاب پرچورقابض نہ ہوتے توکیمروں کی فوٹیج ،سرکاری ریکارڈ ضائع نہ کرناپڑتا،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈ ی(صباح نیوز)صوبائی امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ پنجاب سمیت پاکستان میں ڈاکوؤں کی حکومت نہ ہوتی تو کیمروں کی فوٹیچ اورسرکاری ریکارڈ ضائع کرنے کی خبریں منظرعام پرنہ آتیں،موجودہ وسابقہ حکمرانوں نے ہمیشہ اسلام سے غداری مزید پڑھیں

بے بنیاد الزامات کا جواب دینا وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں، عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ بے بنیاد الزامات کا جواب دینا وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں،مخالفین کی ہرسازش کا مقابلہ کیا اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ملک بھر میں یتیم بچوں کی کفالت تعلیم و تربیت اور ان کی اخروی فلاح کے لئے حقیقی طور پر سرگرم عمل ہے،دردانہ صدیقی

شیخوپورہ(صباح نیوز)سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ  باپ کے سایہ شفقت سے محروم بچے ہماری خصوصی توجہ کے مستحق اور ہماری عاقبت سنوارنے کا بہترین ذریعہ ہیں،یتیم کی کفالت اور پرورش کرنا، انہیں مزید پڑھیں

تیئس مارچ کو مسلمانان ہند نے دو قومی نظریہ پر مہر تصدیق ثبت کی۔ شجاع الدین شیخ

لاہور (صباح نیوز)  23مارچ کو مسلمانان ہند نے دو قومی نظریہ پر مہر تصدیق ثبت کی ۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ اُنھوں نے کہا کہ مصور پاکستان علامہ محمد اقبال مزید پڑھیں