اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت زیادہ استعداد ہے، جس قدر ٹیلنٹ اور ہنر پاکستان میں ہے اس کے مقابلے میں آئی ٹی برآمدات کافی کم ہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سیپی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود بھی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چو ہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کے لئے5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دیا تھا جس مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم صدر پاکستان سے گزارش کرتے ہیں کہ گورنر پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں عمران مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے دہشتگردوں کو سر اٹھانے کا موقع دیا ہے، جن عناصر کا خاتمہ کیا تھا وہ آج پھر سے سر اٹھا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون میں خودکشی کی کوشش پر سزا کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر عارف علوی نے فوجداری قوانین(ترمیمی)بل 2022 کی مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور کے علاقے شگئی میں ڈپٹی سپیکرخیبر پختونخوا محمود جان پر فائرنگ ہوئی ، تاہم ڈپٹی سپیکر حملے میں محفوظ رہے ۔ ڈپٹی سپیکرخیبر پختونخوا محمود جان پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ڈپٹی سپیکر پشاور کے علاقے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن) نے چودھری پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی،جبکہ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں مسلم مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ سابق اٹارٹی جنرل اشتر اوصاف علی کے مستعفی ہونے کے بعد منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل پاکستان تعینات ہوگئے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی راولپنڈی سے اسلام آباد میں داخل ہوئی جس کا ٹارگٹ ہائی ویلیو تھا۔ اسلام آباد دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے رانا مزید پڑھیں