لاہور(صباح نیوز)کائونٹرٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پنجاب بھر میں کارروائیوں کے دوران 7 دہشتگرد گرفتار کرلئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے کہا کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر میں سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیموں کے مزید پڑھیں
لندن(صباح نیوز) برطانوی پولیس نے نواز شریف کے گارڈ کیخلاف حملے کے الزام سے متعلق تحقیقات ختم کردیں۔ سیکیورٹی گارڈ فرید نیموچی کے خلاف پی ٹی آئی کے مقامی کارکن نے شکایت کی تھی۔ہاتھا پائی کا واقعہ 2 اپریل کو مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس کی سماعت پر شاہد خاقان عباسی کے وکیل خواجہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے 16صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ہے۔ عدالت نے قراردیا ہے کہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی قانون پارلیمان کومدت پوری کرنے پرمجبورنہیں کرسکتا،شہبازشریف نے بھی بیان حلفی دیاتھا،گورنرکانوٹیفکیشن آئین شکن، وزیراعلیٰ اسمبلی تحلیل کرسکتے ہیں ۔گورنرکانوٹیفکیشن معطل ہواہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ریلوے وہ ہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں توڑناہوتیں تو آغازخیبرپختونخواسے ہو سکتا تھا،اب بھی توڑ سکتے ہیں لیکن یہ ایک بلف کال تھی۔ فارن فنڈنگ پکڑے جانے کے بعد مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے میدانی علاقوں میں گہری دھند چھائی رہی ، متعدد مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند رہیں،پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم1اسلام آباد ٹول پلازہ تا مین پشاور ٹول پلازہ تک مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید ایک مریض دم توڑ گیا گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں13نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق کورونا سے مزید مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالت نے جو بیان حلفی لیا پی ٹی آئی اس سے اتفاق نہیں کرتی، لاہور ہائیکورٹ کو گیارہ جنوری تک اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کی یقین مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو نمایاں طورپر بڑھانے کے لئے رکاوٹوں کے حل میں تمام ممکنہ اقدامات کرنے کے لئے پرعزم ہے۔وہ پاکستان کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران مزید پڑھیں