صدر مملکت کا بنوں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 20 دسمبر کو بنوں میں ہونے والے دہشت گردی کے حملہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین سے ٹیلی فون پر تعزیت کا اظہارکیا ہے ۔ ایوان صدر پریس ونگ مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ کے ہاؤس آف کامنز دارالعوام کے رکن خالد محمود کی وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)برطانوی پارلیمنٹ کے ہاؤس آف کامنز دارالعوام کے رکن خالد محمود نے وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ مزید پڑھیں

سیاست میں مذاکرات بند نہیں ہوتے، عمران کو کئی بار کہا بیٹھ کر بات کریں، احسن اقبال

لاہور (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاست میں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے اور ہم نے کئی مرتبہ کہا ہے کہ عمران خان بیٹھ کر ہم سے بات کریں۔ مزید پڑھیں

وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد نے صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی ہے ۔ ، سینئر وزیر کی طرف سے صدر مملکت کو 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و مزید پڑھیں

جنوری میں پنجاب سے پی ٹی آئی حکومت ختم ہو جائیگی،وزیراعظم کو بریفنگ

لاہور(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں انہیں بریفنگ دی گئی کہ آئندہ ماہ پنجاب سے تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اہم اجلاس میں چودھری پرویز الہی کی لاہور مزید پڑھیں

پرویز الہی کی بحالی کا فیصلہ مسترد،حکم امتناعی پر مکمل اختیار دینا ظلم ، سپریم کورٹ ازخودنوٹس لے، وفاقی حکومت

لاہور(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے پرویز الہی کی بحالی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا اور سپریم کورٹ سے ازخودنوٹس کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو صرف روز مرہ کے امور کی انجام مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ، مانڑہ سے مغوی باپ، بیٹے اور بھتیجے کی لاشیں برآمد

وانا(صباح نیوز)جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ سے تین مغویوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو آپس میں باپ، بیٹا اور بھتیجا ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں مولوی نور زمان، اس کا بیٹا اور بھتیجا شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد دھماکے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ،مراسلہ جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں دھماکے کی تحقیقات مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کرے گی،جے آئی ٹی بنانے کا مراسلہ جاری کردیا گیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں خود کش دھماکے مزید پڑھیں

وفاقی سرکاری اداروں میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کی مستقلی کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم پیکج کے تحت مختلف وفاقی سرکاری اداروں میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین کو مستقل کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری سے مختلف وفاقی سرکاری اداروں میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین مزید پڑھیں

پاکستان میں چین سے ایک مرتبہ پھر نیا کورونا ویریئنٹ آنے کاخطرہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کے حکام کے مطابق چین میں لاک ڈاؤن کھلنے اور فری ٹریولنگ سے پاکستان میں کورونا مزید پڑھیں