قائد اعظم کا یوم پیدائش،پاک فضائیہ نے ملی نغمہ جاری کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ایک ملی نغمہ جاری کیا ہے جس میں پاک فضائیہ کی جانب سے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں دھند،موٹرویزبند،ٹریفک حادثہ،3افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے متعدد علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں آگئے، بہاولپور کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ حد نگاہ شدید متاثرہونے سے مختلف موٹرویز ٹریفک مزید پڑھیں

قائد اعظم کا یوم پیدائش،مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی(صباح نیوز)بانیِ پاکستان، بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر کراچی میں مزارِ پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاک فضائیہ کے کیڈٹس سے گارڈز کے فرائض پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستے نے سنبھال مزید پڑھیں

الیکشن پیشنگوئی سے نہیں آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کیا عمران خان نے انتخابات مارچ اور اپریل 2024میں ہونے کی پیشنگوئی کی ہے؟ الیکشن پیشنگوئی سے نہیں آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ عمران مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی پاکستان سمیت پوری دنیا کے مسیحی بہن بھائیوں کو کرسمس کی مبارک باد

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سمیت پوری دنیا کے مسیحی بہن  بھائیوں کو کرسمس 2022 کی خوشیوں کی مبارک  دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرسمس کا تہوار آفاقی محبت و اخوت، برداشت اور ایثار کا مزید پڑھیں

دہائیوں سے ملک لوٹنے والے مرکز اور صوبائی حکومتوں میں بیٹھے ہیں۔ نیم مردہ حکومتیں مسائل حل کرنے کے قابل نہیں، سراج الحق

پشاور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دہائیوں سے ملک لوٹنے والے مرکز اور صوبائی حکومتوں میں بیٹھے ہیں۔ نیم مردہ حکومتیں مسائل حل کرنے کے قابل نہیں، پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمودات پر عمل کرتے ہوئے ملک میں استحکام پیدا کرنے کی پالیسیوں کے تسلسل کو یقینی بنائیں گے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج  ہم اپنے آپ سے یہ عہد بھی کرتے ہیں کہ صحیح وقت پر درست فیصلے کریں گے اور قائد  اعظم محمد علی جناح کے فرمودات  پر عمل کرتے مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال کو الگ الگ خطوط

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال کو الگ الگ خطوط لکھ کرپاکستان تحریک انصاف کے رہنمااورسابق وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے اٹھائے گئے مزید پڑھیں

ملک کو معاشی بحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے اچھے فیصلے کرنا ناگزیر ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

کراچی(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی بحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے اچھے اور درست فیصلے کرنا ناگزیر ہیں، دانشمندی اور بہتر فیصلہ سازی سے ملک میں معاشی بحالی مزید پڑھیں

ابھی نہیں سوچا کہ کس جماعت کی طرف جانا ہے، چوہدری نثار

راولپنڈی (صباح نیوز)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف دونوں سے رابطہ ہے، لیکن سوچا نہیں کہ کس جماعت میں جانا ہے۔ سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما چوہدری مزید پڑھیں